پاکستان

(ن) لیگ ایم کیوایم کو وفاقی کابینہ میں کتنی وزارتیں دے گی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی میں ایم کیو ایم کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حکومت میں بھی شامل ہونے کی پیشکش کی ہے۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 6 وزارتوں کی آفر کی گئی ہے جس میں 4وفاقی وزیر،1 وزیر مملکت اور 1 مشیر …

Read More »

محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کراچی میں آج بھی بادل چھائے رہیں گے جس کے باعث ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے …

Read More »

کیا آصف علی زرداری نئی حکومت میں صدر مملکت بنیں گے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ روز شجاعت حسین کے گھر پر ہونے والی بڑی بیٹھک میں حکومت سازی کے زیادہ تر معاملات طے پا گئے ہیں اور نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کا نامزد کیا ہے لیکن سب کی توجہ اس وقت صدر مملکت پر ٹکی ہوئی ہے تاہم اب نجی ٹی وی نے ذرائع سے …

Read More »

کیا پیپلز پارٹی نے مذاکرات میں آصف زرداری کو صدر بنانے کی شرط رکھی ؟ ن لیگ کا بیان سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہبازشریف کو اتحادیوں سے کام کرنے کا تجربہ ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ بہتر انداز میں کام کرسکتے ہیں جب کہ آصف زرداری معاملہ فہم ہیں، انہیں چیزوں …

Read More »

این اے 130سے نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست خارج، لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130سے نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے،درخواست گزار الیکشن کمیشن سے رجوع کرے،جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر تحریری …

Read More »

شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے کے معاملے پر ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز ودیگر کیخلاف توہین عدالت کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت ایڈووکیٹ شاہ خاور نے استدعا کی کہ ہمیں کیس میں مزید وقت …

Read More »

پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت لاہورمیں پرویز الٰہی کیخلاف پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل نے کہاکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محمد خان بھٹی کو کیس سے ڈسچارج کیا،پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے سے …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران کابینہ تقسیم

اسلام آباد(پاکستان امیج) گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران وفاقی کابینہ تقسیم ہوگئی، جس سے آئی ایم ایف سے ملنے والے 1.2 ارب ڈالر کے اقتصادی پیکیج کی آخری قسط کا حصول مشکل ہوسکتا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت …

Read More »

اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کامیاب امیدواروں کے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی

اسلام آباد(پاکستان امیج) نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 7پیسے اضافہ متوقع ہے …

Read More »