نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے،خورشیدشاہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے، وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف یا ایاز صادق متبادل امیدوار ہو سکتے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نہیں توڑنا چاہئے،پیپلزپارٹی کسی اور جماعت کے منتخب ممبر ساتھ شامل نہیں کرے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *