پاکستان

پاور شیئرنگ فارمولا ، خواجہ آصف نے پہلی باری لینے کے ساتھ کیا تجویز دیدی

کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 3 سال میں ملک مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ “نجی ٹی وی کے پروگرام” آج شاہ زیب خانزادہ “کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اکثریت …

Read More »

نگران حکومت جانے سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئی حکومت سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی جا سکتی ہے تاہم ڈیزل 7روپے 50پیسے فی لٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے، ذرائع کاکہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل 2روپے 82پیسے فی لٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے،مٹی …

Read More »

حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کیخلاف درخواست خارج

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کیخلاف درخواست خارج کردی ،عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنےکی ہدایت کردی،جسٹس علی باقر نے محمد خان مدنی کی درخواست پر سماعت کی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ مجھے …

Read More »

اکیلے حکومت بنائیں گے یا پھر اپوزیشن میں بیٹھیں گے، پی ٹی آئی کے سردار لطیف کھوسہ نے اعلان کردیا

لاہور (پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نےکہا ہےکہ ہم مزید 50 نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے اور مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے، ورنہ اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ جس پارٹی …

Read More »

فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ سول عدالت کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کے کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت 1 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ واضح …

Read More »

خیبر؛ پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ، 3 سرکاری اہلکار زخمی

خیبر(پاکستان امیج) پولیس کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملے میں سرکاری محکمے کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے میں سخی پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قریب موجود محکمہ معدنیات کے 3 اہل کار زخمی …

Read More »

تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو ۔۔؟علی محمد خان نےکارکنوں کو “ہدایات” دیدیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو ۔۔؟ اس بارے میں علی محمد خان نےکارکنوں کو “ہدایات” دیں ۔ اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ہے۔ کارکن آج کے بعد کسی ایم …

Read More »

حکومت کون اور کیسے بنائے گا؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پاور شیئرنگ کا پلان تیار کر لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج ) پاکستان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان عام انتخابات کے بعد معاملات طے پاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں جماعتوں کی جانب سے پاور شیئرنگ کا منصوبہ تیار کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، ایم کیوایم اور جے یو …

Read More »

انتخابی اخراجات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے منتخب ہونیوالے اراکین کو اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری کو ہونے والے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق منتخب ہونے والے اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ پولنگ ڈے سے 10 دن کے اندر اندر(18فروری تک ) الیکشن اخراجات کے گوشوارے جمع کرا دیں۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کے مطابق پولنگ …

Read More »

حکومت سازی کیلیے ملاقاتیں ،آصف زرداری کے طیارے نے 3 دن میں کتنی پروازیں کیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی(پاکستان امیج)سیاسی جوڑ توڑ اور حکومت سازی کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں میں ملاقاتوں اور اہم مشاورت کے سلسلہ جاری ہے ، لاہور اور اسلام آباد ان دنوں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ حکومت سازی کے سلسلے میں اہم مشاورت کیلیے آصف زرداری کے طیارے نے 3 دن میں کتنی پروازیں کیں؟ اس حوالے سے خبر رساں …

Read More »