مظفر گڑھ (پاکستان امیج )انتخابی مہم کے دوران اپنے دادا کی مثالیں دیتے ہوئے علاقہ مکینوں سے ووٹ کی اپیل کرنے والی نوجوان ماہا بخاری کا نیا روپ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ماہا بخاری نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سرخ رنگ کا ٹاپ اور سیاہ رنگ کی جینز …
Read More »پاکستان
الیکشن کمیشن نے عون چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے عون چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا،الیکشن کمیشن کے ڈی جی لا ء نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل” جیونیوز” کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کے وکیل کو ہدایت کی کہ آپ کی درخواست الیکشن کمیشن میں زیرالتواء ہے وہاں جائیں۔عدالت نے سلمان اکرم …
Read More »سونے کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 300 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ، دس گرام سونا 257روپے اضافہ سے 1 لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 2580 …
Read More »پی ایس ایل میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنا لازمی، وی آئی پی باکس کے مفت ٹکٹوں کی فراہمی بند کرنے کا حکم کس نے دیا؟
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل میچز کے وی آئی پی باکس کے مفت ٹکٹوں کی فراہمی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کے میچز دیکھنے ہیں تو ٹکٹ خریدنا ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مفٹ …
Read More »پورا ملک انتخابی نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے,میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی:صدر مملکت عارف علوی
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق دلوانے کی کوشش کی، ہماری حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا آئیڈیا لائی مگر اس کو مسترد کر دیا گیا۔ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے۔ نجی ٹی وی” …
Read More »الیکشن کمیشن نے این اے 56 اور 57سے کامیاب امیدواروں کو نوٹس جاری کر دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے 56 اور 57سے کامیاب امیدواروں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطاقب الیکشن کمیشن میں این اے 57سے امیدوار سمابیہ طاہر کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ فارم 45کے مطابق سمابیہ طاہر کے 1لاکھ 1ہزار سے زائد ووٹ تھے،مبینہ کامیاب …
Read More »تحریک انصاف اپنی جیتی ہوئی نشستیں کیسے واپس لے گی ؟بیرسٹرسیف کے بیان سے واضح ہوگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے متعلق مو¿قف بڑا واضح ہے اور ہمارا اس وقت تک مو¿قف یہی ہے کہ مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …
Read More »ن لیگ کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا معاملہ، سپریم کورٹ نے کیس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا اور ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ن لیگ کی قومی اسمبلی کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کے معاملے پر سماعت ہوئی جس …
Read More »17 سے 20 فروری تک کتنی بارشیں ہوں گی ؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئیاں کر دیں
لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 17 فروری سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مغربی ہواوں کا سلسلہ 17 فروری کی رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، 17 سے 21 فروری کے دوران ملک کے بالائی ، وسطی علاقوں میں بارش ہو گی …
Read More »الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی حلقہ این اے 15 میں نتائج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 15 مانسہرہ سے متعلق نواز شریف کی انتخابی عذرداری درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اس موقع پر نواز شریف کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش …
Read More »
Pakistan Image