مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟ کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے، بابر اعوان

پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کاکہنا ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھنے کیلئے پارٹی میں موقف پیش کردیا ہے،مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟دوسرا سوال، کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے۔

پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہاکہ دھاندلی کے ذریعے مینڈیٹ کو چرایا گیاہے،جو لوگ حکومت میں آ رہے ہیں ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے،دوسرے ممالک نے بھی الیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *