کراچی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ریلیز آرڈر جاری ہونے کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا تاہم جیل سے وہ اپنے ساتھ عمران خان کی تصویر ساتھ لے کر گھر واپس گئے، جو کہ اسیری کے دوران 5 ماہ تک ان کی بیرک میں لگی رہی۔ تفصیلات کے مطابق حلیم …
Read More »پاکستان
مولانا فضل الرحمان کیساتھ کوئی اتحاد نہ ہونے سے متعلق شیر افضل مروت نے بیان دے دیا
پشاور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے کوئی اتحاد نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج خود لیڈ کروں گا، مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کو وزیراعظم کا ووٹ نہیں دیں …
Read More »مولانا سیاست میں چلے ہوئے کارتوس ہیں، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ مولانا سیاست میں چلے ہوئے کارتوس ہیں،مولانا سیاست میں آ نہیں رہے سیاست سے جارہے ہیں، مولانا بتائیں ہمیں کس کے کہنے پر پی ڈی ایم سے نکالا گیا۔ ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن اپنے اختتام کو پہنچا، …
Read More »’عمران خان سے درخواست کریں، علی امین گنڈاپور کی کے پی وزیر اعلی تعیناتی کچھ عرصے کے لئے موخر کر دیں‘ یہ بات کس نے کہی ؟جانئے
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کرنے مگر استعفے نہ دینے اور اسمبلی کا حصہ بننے کا اعلان کیا تو سینئرصحافی کامران خان نے بھی اس کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہو سکے تو خان صاحب سے درخواست کریں ،علی امین گنڈاپور کی کے پی وزیر اعلی تعیناتی کچھہ عرصے کے لئے موخر کر دیں‘۔ تفصیل کے …
Read More »8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری …
Read More »ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں، مظاہری نقوی کا خط
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔ سیکریٹری جوڈیشل کونسل کو خط میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی نے کہا کہ کونسل کی کارروائی میرے استعفے کے باوجود جاری ہے جبکہ میں 10 جنوری کو مستعفی …
Read More »سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیے
کراچی(پاکستان امیج)سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیے گئے۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹربیونل تشکیل دے دیے، اس حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائی کورت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن …
Read More »سائفر،عدت اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں ملنے والی سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کرنے کی تصدیق کردی۔ لطیف کھوسہ کا …
Read More »نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات کب سے دیکھنا شروع کریں گے ؟ پتا چل گیا
لاہور (پاکستان امیج )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی مینجمنٹ کے حوالے سے مشاورت کریں گے تاہم ذاتی طور پر محسن نقوی غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے …
Read More »’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘خواجہ سعد رفیق نے یہ شعر کیوں پڑھا ؟
اسلام آباد (پاکستان امیج )’’جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے‘‘مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق جنہیں حالیہ انتخابات میں اپنی آبائی نشست پر شکست ہوئی ہے انہوں نے معروف شاعر احمد سلمان کی نظم کے چند اشعار میڈیا سے شیئر کیے ہیں ’’جو ہم پہ گزرے تھے …
Read More »
Pakistan Image