رحیم یار خان(پاکستان امیج)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار نیپالی خاتون نے لیاقت پور پہنچ کر اسلام قبول کیا اور پھر اپنے محبوب سے نکاح کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال سے تعلق رکھنے والی کچھ عرصہ سے امریکہ میں مقیم ششما دیوی دختر رام بہادر کا اڈا اختر نگر لیاقت پور کے رہائشی محمد ایوب سے فون پر رابطہ ہوا …
Read More »پاکستان
منی لانڈرنگ کیس ، مونس الٰہی کی جائیدادیں منجمد،رپورٹ سینٹرل عدالت پیش
لاہور (پاکستان امیج)وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف ا?ئی اے ) نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملزم چودھری مونس الٰہی کی جائیدادیں منجمد کر دیں۔سماکے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے چودھری مونس الٰہی کی جائیدادوں کو منجمد کر دیا گیا ہے جبکہ سپیشل سینٹرل عدالت نے انہیں آگے ٹرانسفر کرنے سے بھی روک دیا ہے،ایف آئی اے کی …
Read More »جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا بطور امیر جماعت استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔قیصر شریف نے بتایا کہ مرکزی مجلس …
Read More »اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کی احتجاج کی درخواست مستردکردی
اسلام آباد(پاکستان امیج )اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کی احتجاج کی درخواست مستردکردی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو احتجاج کی اجازت کے لیے درخواست دی تھی، جو انتظامیہ کی جانب سے مسترد کردی گئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں ہنگامہ …
Read More »شاہد خاقان عباسی الیکشن کے نتائج پر کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(پاکستان امیج)شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ جو جتنا کمپرومائز کرے گا وہ حکومت بنا لے گا، ، گوگل بھی پریشان ہے کہ رزلٹ کیاہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پانچواں سال ہے کیس چلتا ہے نہ یہ پتا چلتاہے الزام کیا ہے ، انوکھا الیکشن …
Read More »پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر کو 4 کروڑ کا بھاری نقصان ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج) ماہانہ لاکھوں کمانے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر کو 4 کروڑ کا بھاری نقصان ہوگیا۔ معاذ صفدر نے اپنے یوٹیوب چینل ‘معاذ صفدر ورلڈ’ پر اپنا نیا وی لاگ اپلوڈ کیا جس میں اُنہوں نے اپنے بزنس میں نقصان کے بارے میں مداحوں کو بتایا۔ یوٹیوبر کے مطابق اُنہوں نے اپنے تین مختلف بزنس ایک ساتھ شروع …
Read More »پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق
لاہور:(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان دیا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں، وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن …
Read More »پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دیں، جاوید لطیف کا ن لیگی قیادت کو مشورہ
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کے بارے میں کہا ہے کہ جس جماعت کو مرکز میں اکثریت دلائی گئی ن لیگ اسے حکومت بنانے دے۔ جاوید لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیا کہ خدا کرے مسلم لیگ ن یہ فیصلہ کر لے کہ جس کو …
Read More »پختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور:(پاکستان امیج) پختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کانیا سلسلہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں بادل منڈلانے …
Read More »آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے ارسال کردہ خط میں کہا گیا …
Read More »
Pakistan Image