لاہور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے علی محمد خان نے کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے انکشافات پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر نے یہ تاثر غلط ثابت کر دیا کہ بیوروکریسی میں کوئی دم نہیں ، حق پرست لوگ موجود ہیں ، آپ ایک وقت تک کسی کو دبا سکتے ہیں، ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا ، …
Read More »پاکستان
الیکشن 2024، کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی کا اعتراف لیکن کون کون کامیاب ہوا تھا؟ امیدواروں کے نام سامنے آگئے
راولپنڈی (پاکستان امیج) حالیہ الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے استعفیٰ دیدیا جبکہ انہیں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ، اپنے استعفے میں ان کاکہناتھاکہ صاف و شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا، میں نے اپنے عہدے اور لوگوں کے ساتھ ظلم کیا ہے، مجھ پر غیرقانونی کام کرانے کے شدید دباؤ …
Read More »انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، انڈے 28 روپے سستے ہو گئے
لاہور(پاکستان امیج) انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، انڈے 28 روپے سستے ہو گئے۔ انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی، گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 265 روپے درجن تھی۔ برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 612روپے اور زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت422روپے فی کلوبرقرار ہے۔
Read More »پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو لاہور کے علاقہ جیل روڈ پر پارٹی آفس کے باہر کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے لاہور …
Read More »مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کی فراہمی ، دو بلٹ پروف گاڑیاں ہمراہ ہونگی
لاہور (پاکستان امیج)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر مسلم لیگ ن کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کردی گئی۔سماکے مطابق مریم نواز کیساتھ پولیس کے 4 سکواڈ،ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا،انہیں دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق مریم نوازکو وزیراعلیٰ کی سکیو …
Read More »محسن نقوی کا کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات کا تحقیقات کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج) کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ کے دھاندلی کے اعترافی بیان کے بعد نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے علی چٹھہ کے الزامات کی انکوائری کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ کمشنر کے الزامات کی …
Read More »تحقیقات ہوں گی، کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ کا دماغی توازن دیکھا جا ئے گاکہ درست ہے یا نہیں : عامر میر کی الزامات کی تردید
لاہور (پاکستان امیج )نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہاہے کہ کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ نے باتیں کی ہیں وہ نہ تو اعتراف ہے اور نہ ہی انکشاف ہے ، یہ دعویٰ اور الزام ہے جس کا مقصد الیکشن اور حکومت کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے ، سب سے پہلے تحقیقات ہوں گی کہ اس شخص کا دماغی توازن …
Read More »کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے بھی جواب دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن پر کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ کی جانب سے لگائے گئے دھاندلی کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا بیان میں کہناتھا کہ کسی بھی ڈویژن کا کمشنر ڈی آر او، آر او یا پریذائیڈنگ آفیسر نہیں ہوتا اور …
Read More »” میں خود کشی کی کوشش کی لیکن ۔۔” دھاندلی کا اعتراف کرنے والے کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا
راولپنڈی (پاکستان امیج )کمشنر راولپنڈی علی چٹھہ نے راولپنڈی ڈویژن میں ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوانے کیلئے کی گئی دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق علی چٹھہ کا ویڈیو بیان میں کہناتھا کہ بہت زیادہ پریشر تھا، میں نے آج صبح فجر کی نماز کے بعد خود کشی کرنے کی بھی …
Read More »“ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو جیتوایا” کمشنر راولپنڈی کا تہلکہ خیز اعتراف
لاہور (پاکستان امیج)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی بے ضابطبیوں پر مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتاہوں ، میں انتخابی دھاندلی پر اپنےآپ کو پولیس کے حوالے کر تاکے حوالے کرتاہوں، میں نے راولپنڈی ڈویژن …
Read More »
Pakistan Image