پاکستان

فیصل واوڈا نے مریم نواز کو ’بزدار ٹو ‘قرار دے دیا

کراچی(پاکستان امیج)سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے مریم نواز کو بزدار ٹو قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل واوڈا نے مریم نواز کی وائرل وڈیو پر ردعمل میں کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بزدار ٹو کی اکڑ تو ایسی ہے جیسے پاکستان میں ڈالر 200 ، پٹرول 150 اور روٹی 10 روپے کی ہو ۔ انہوں نے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے 106سے متعلق درخواست کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے این اے 106سے متعلق درخواست کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 106سے خالد نواز کی درخواست پر سماعت ہوئی، ریٹرننگ افسر نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی،وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ پورے حلقے میں پرامن پولنگ ہوئی،آزاد امیدوار نے …

Read More »

طلباء کو لیپ ٹاپس کے علاوہ کیا کیا چیزیں دی جائیں گی؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے طلباء کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ لیپ ٹاپس کے علاوہ ٹیبلٹ اور آئی پیڈز بھی دیئے جائیں گے اور میرٹ پر آنے والے طلباء کو بیرون ملک تعلیم دلوائی جائے گی ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھا کہ میرے دل کے بہت قریب جو …

Read More »

آزادی مارچ کیس:راجہ خرم شہزاد اور علی اعوان بری

اسلام آباد (پاکستان امیج )نو منتخب ممبر قومی اسمبلی ( ایم این اے ) راجہ خرم شہزاد اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما علی نواز اعوان آزادی مارچ اور دفعہ 144 کی خلاف وزری پر درج مقدمات میں بری ہوگئے۔ سما کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے آزادی مارچ اور …

Read More »

آئین میں کابینہ کے کتنے ارکان کی اجازت ہے؟ سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وضاحت کر دی

لاہور(پاکستان امیج )مسلم لیگ (ن) کے سنیٹر اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین میں کابینہ کے 33 ارکان کی اجازت ہے،آئین کی رو سے 21 دن میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جانا چاہیے، اگر صدر اجلاس نہیں بلاتا تو اس کا طریقہ کار موجود ہے۔ پارلیمان کا یہ اختیار ہے کہ وہ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ:بانی پی ٹی آئی کی وکلاءسے اکیلے میں ملاقات کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی وکلاءسے اکیلے میں ملاقات کی درخواستیں منظور کرلیں۔ سما کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے بانی پی ٹی آئی کی وکلاءسے اکیلے میں ملاقات کی درخواستوں پر سماعت کی جس کے دوران شیر افضل مروت ایڈووکیٹ عدالت عالیہ میں پیش ہوئے اور موقف …

Read More »

مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننے کے بعد پہلا خطاب

لاہور (پاکستان امیج)میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں ،یہ منظر میری آنکھوں کے سامنے گھوم رہاہے ، جس طرح قدرت کے نظام میں پہلے انسان کو مشکلات سے گزارا اور پھر عزت سے نوازنا ہے ،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں، امید کرتی ہوں کہ آپ کی قیادت میں یہ ایوان جمہوری اصولوں …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اسمبلی کیلئے روانہ ہونے سے قبل کہاں گئیں ؟ ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہونے جارہی ہے جس کیلئے اراکین اسمبلی کا پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو چکاہے تاہم نامزدوزیراعلیٰ مریم نواز نے روانگی سے قبل آبائی قبرستان میں کی والدہ کی قبر پر دعا کی ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے جاتی امراء میں آبائی قبرستان میں اپنے دادا ، …

Read More »

عربی خطاطی کا لباس پہنی خاتون کو ہجوم نے گھیرلیا، خاتون پولیس افسرنے جان بچائی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں عربی خطاطی کا لباس پہنچی خاتون کو مشتعل ہجوم نے گھیر لیا تاہم خاتون اے ایس پی نے جان بچا لی۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں شوہر کے ساتھ شاپنگ کے لیے آنے والی خاتون کو ان کے لباس کے باعث مشتعل ہجوم نے گھیر لیا۔ ہجوم نے خاتون کو مقدس الفاظ کی توہین کے شبے میں …

Read More »

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

لاہور(پاکستان امیج) ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ وہ پنجاب کی وزیراعلیٰ بننے والی پہلی خاتون ہیں۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس شروع ہوگیا۔ ن لیگ نے مریم نواز اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب …

Read More »