پاکستان

خورد برد کیس: فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دنیا نیوز کے مطابق فواد چودھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے درخواست ضمانت پر دلائل …

Read More »

ایم کیو ایم وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی،کوئی ڈیڈ لاک نہیں : مصطفیٰ کمال کا اعلان

کراچی (پاکستان امیج )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئرمصطفیٰ کمال نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آئیڈیل تو یہی ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بنیں، ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو برائی سرپر لینا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ …

Read More »

صدرعارف علوی نے سب سے زیادہ77 آرڈیننس جاری کیے،انہیں دیگر ادارے یاد نہیں آئے:سینیٹر عرفان صدیقی

کراچی (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ صدر عارف علوی نے کبھی غیر جانبدار صدر کا کردار ادا نہیں کیا۔آئین میں ہے کہ21 دن بعد اسمبلی کا اجلاس ضرور بلایا جائے۔صدر نے سب سے زیادہ77 آرڈیننس جاری کیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام “نیا پاکستان” میں میزبان شہزاد …

Read More »

پنجاب اسمبلی اجلاس میں واپسی کیلئے سنی اتحاد کونسل نے شرط رکھ دی

لاہور(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی، ارکان کاکہنا ہے کہ جب تک پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ایوان نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے …

Read More »

آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش ، بیل آؤٹ پیکج بڑھانے کیلئے کن آپشنز پر غورکیا جا رہا ہے؟ جانیے

اسلام آباد (پاکستان امیج )آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش ، پاکستان قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے سرگرم ہو گیا۔”جیو نیوز ” کے مطابق پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آؤٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غورکیا جا رہا …

Read More »

سنی اتحاد کونسل ارکان کے بائیکاٹ پر مریم نواز بھی بول پڑیں

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد امیدوار مریم نواز نے سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے بائیکاٹ پر کہاہے کہ اپوزیشن بائیکاٹ یا اٹھ کر نہ جائے، ہاریں یا جیتیں مقابلہ کریں، یہ جمہوریت کا حسن ہے۔ یاد رہے کہ سنی اتحاد کونسل کے نامزد وزیراعلیٰ رانا آفتاب احمد خان نے پوائنٹ آف آرڈر پر بولنے کی …

Read More »

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا

کراچی(پاکستان امیج) عام انتخابات کے بعد سندھ میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ علی خورشیدی دوسری مرتبہ سندھ اسمبلی رکن منتخب ہوئے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کےپارلیمانی لیڈر بھی رہ چکے ہیں۔ …

Read More »

مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور کو بھی نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے تین ہفتوں میں تحریری گزارشات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ نے ہدایت …

Read More »

پختونخوا؛ آج سے جمعہ تک بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان

پشاور(پاکستان امیج)پختونخوا میں آج سے جمعہ تک بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج سے جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برف پڑے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے صوبے کے بالائی اضلاع میں موسم شدید …

Read More »

نئی حکومت کو پہلے 100 دنوں میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا

اسلام آباد(پاکستان امیج) عوام کو نئی حکومت سے کافی توقعات ہیں، جن کو فوری طور پر پورا کرنا شاید حکومت کے بس میں نہ ہو، لیکن حکومت اپنے پہلے 100 دنوں میں کچھ ایسے کام کرسکتی ہے، جس سے عوام کو ریلیف مل سکے۔ ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں حکومت کو تجویزدی گئی ہے کہ حکومت …

Read More »