پشاور (پاکستان امیج )خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کا عہدہ خاتون رکن اسمبلی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہم نیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ چترال سے منتخب خاتون رکن اسمبلی ثریا بی بی نے ڈپٹی سپیکر شپ میں دلچسپی ظاہر کی ہے، ڈپٹی سپیکر شپ کا عہدہ ثریا بی بی کو دینے کا …
Read More »پاکستان
خواجہ سعد رفیق کا آنیوالی حکومت میں اہم کردار ہوگا،ایاز صادق
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اگلے وزیراعظم ہوں گے،پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے، پاکستان اب نقصان نہیں اٹھا سکتا،ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے، خواجہ سعد رفیق کا آنیوالی حکومت میں اہم کردار ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار …
Read More »پنجاب میں وزیر کون کون بنے گا؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے جس کے دوران ممکنہ نام سامنے آ گئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ابتدائی طور پر مسلم لیگ (ن) کے 20، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے 2،2 اور استحکام پاکستان پارٹی سے ایک وزیر بنانے …
Read More »گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 100روپے تک کمی، یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان سے قبل عوام کیلئے ریلیف کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی،مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن، واشنگ پاؤڈر، دیگر اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل …
Read More »شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کی نومنتخب ارکان شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عام انتخابات میں شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی ، تاہم پارٹی نے مخصوص نشستوں کیلئے دونوں کے نام دے رکھے تھے،استعفیٰ کمیشن کی …
Read More »اپوزیشن کاکے پی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے کا اعلان
پشاور (پاکستان امیج )خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے لئے امیدوار لانے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی صوبیہ شاہد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مل کر وزارتِ اعلیٰ کا امیدوار لائیں گی۔صوبیہ شاہد نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیںسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیلئے بھی امیدوار …
Read More »بزرگ خاتون پر پولیس کا تشدد،مریم نواز نےفوری کارروائی کی درخواست کردی
لاہور (پاکستان امیج)نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سے ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ انہوں نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے رابطہ کیا اورواقعہ پر فوری کارروائی کی درخواست کی،کہا واقعہ کی تحقیق کرائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، جس پر …
Read More »پنجاب میں حکومت سازی، ن لیگ نے کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا، طے پایا ہے کہ صوبائی کابینہ مرحلہ وار تشکیل دی جائے گی۔ جیونیوز کے مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں پہلے مرحلے میں 15 ممبران اسمبلی کو وزارتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزراء صوبائی کابینہ …
Read More »آصفہ بھٹو زرداری کو بھی ممبراسمبلی منتخب کرانے کا فیصلہ، کہاں سے ضمنی الیکشن لڑنے جارہی ہیں؟ جانئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو NA196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی، اس سیٹ پر بلاول بھٹو نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم اب وہ یہ سیٹ آصفہ بھٹو کیلئے خالی کریں گے۔ واضح رہے کہ ماضی میں محترمہ بینظیر …
Read More »قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز،ساڑھے 4کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)بچوں کو پولیو وائرس سے بچانے کیلئے قومی انسداد پولیو مہم کا آغازہو گیا،ساڑھے 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت افتخار شلوانی نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کردیا،کوآرڈینیٹر این ای سی او …
Read More »
Pakistan Image