پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس نے نوازشریف سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران وکیل کو جھاڑ پلا دی

لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کی صدارت میں انتظامی اجلاسوں کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی ، عدالت نے بے بنیاد درخواست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وکیل درخواست گزار ندیم سرور کو آئندہ سماعت پر تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ؛ ایکس کی بندش پر پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے ایکس(ٹوئٹر)کی بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ایکس(ٹوئٹر)کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،عدالت نے استفسار کیا کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں، ایکس کو …

Read More »

عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عثمان …

Read More »

جی سی یونیورسٹی لاہور میں نوجوان طالبہ نے ہراساں کر نے پر اسسٹنٹ پروفیسر کی کلاس میں دھلائی کر دی، ویڈیو وائرل

لاہور (پاکستان امیج )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان طلبہ مبینہ طور پر ہراساں کیئے جانے پر اپنے اسسٹنٹ پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں ایک طالبہ اسسٹنٹ پروفیسر کے دفتر میں داخل ہوتی ہیں اور ان کے سر پر …

Read More »

سینیٹ الیکشن، صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی امیدوار صنم جاوید نے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صنم جاوید کے کاغذات حقائق کے برعکس مسترد کئے،صنم جاوید پر اعتراض عائد کیا گیا کہ کاغذات میں پلاٹ …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا ایک وقت …

Read More »

کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی تعیناتی ہوتی،وکیل سلمان صفدر کے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر دلائل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ اگرعدالت ملزم کا سرکاری وکیل مقرر کرتی بھی ہے تو ان کو مناسب وقت دینا ضروری ہوتا ہے،کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی تعیناتی ہوتی، جس …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہو گئی …

Read More »

پاکستان اور برطانیہ نے فضائی تعاون کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سول ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ برائے ٹرانسپورٹ نے باہمی تعاون کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔برطانیہ کی طرف سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایوی ایشن سکیورٹی اسکرینرز کے لئے کمپیوٹر بیسڈ چیکنگ سوفٹ وئیر اور ٹریننگ پروگرام کا تحفہ دیا گیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد انٹرنیشنل …

Read More »

رواں مالی سال کے8 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کتنے فیصد کمی ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) رواں مالی سال کے8 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کتنے فیصد کمی ہوئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں جن کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں ( جولائی تا فروری2024)میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 74 فیصد کم ہوگیا۔ فروری 2024 میں ملکی تجارتی خسارہ ایک ارب 71 کروڑ …

Read More »