ڈی آئی خان(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے تو پھر دیکھتا ہوں کہ یہ کیسے حکومت چلا سکیں گے۔ علی امین …
Read More »پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی …
Read More »این اے 207 ضمنی انتخاب، آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور
نواب شاہ (پاکستان امیج ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 میں ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے جس کیلئے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے آصف علی زرداری کامیاب ہوئے تھے لیکن صدر بننے کے بعد انہوں …
Read More »سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک دہشتگردہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج)پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،دوران آپریشن لیاقت چاکر نامی دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور بارودی …
Read More »قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون… ? معاملہ پیچیدہ ہوگیا
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے، تحریک انصاف نے اپنے آپ کو خود اس مشکل میں ڈالا ہے، پارلیمانی لیڈر کا انتخاب پارٹی کا اندرونی معاملہ ہوتا ہے، آرٹیکل63اے اور 51 پڑھیں تو زین قریشی کے پارلیمانی لیڈر …
Read More »نامعلوم لوگ بند کمروں میں بیٹھ کر فیصلے نہ کریں، تحریک انصاف دھاندلی کیخلاف کیا کرنا چاہتی ہے؟ اسد قیصر نے بتا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مینڈیٹ سے محروم حکومت زیادہ عرصہ نہیں رہے گی ، پشاور میں کور کمانڈر کے گھر کے سامنے آر او آفس پر ہمارے لوگ داخل نہیں ہوسکے،ہم چاہتے ہیں بند کمروں میں نامعلوم لوگ بیٹھ کر فیصلے نہ کریں، تمام ادارے اپنی آئینی و قانونی حدود …
Read More »ریٹائرڈ فوجی افسران سے متعلق کوئی تضحیک آمیز بات نہیں کی،مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں: خواجہ آصف کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج) وزیردفاع خواجہ آصف نےخود کوملنے والی دھمکیوں سے متعلق کہا ہے کہ میں نے ریٹائرڈ فوجی افسران سے متعلق کوئی تضحیک آمیز بات نہیں کی، ہمیں بریفنگ میں امید دی گئی تھی کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ واپس آئیں گے تو ملک میں امن ہوگا، اب ہونے والی شہادتیں اسی میٹنگ کا شاخسانہ یا تسلسل …
Read More »معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے …
Read More »سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں، وہ سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ کی بہو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائرہ افضل تارڑ کو خصوص نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدے کے روپے کی قدر اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔
Read More »
Pakistan Image