لاہور (پاکستان امیج )لاہور کے علاقہ نواب ٹاؤن پولیس نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کیس کی تفتیش 8 گھنٹوں میں ہی مکمل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ، وہ انسان کے بھیس میں درندہ اور کوئی نہیں بلکہ بچی کا سگا بھائی ہی تھا جسے والدین نے بچانے کی بھر پور کوشش بھی کی ۔ تفصیلات کے …
Read More »پاکستان
سوئی کمپنیوں نے گیس نرخوں میں کتنے اضافے کی درخواست کر دی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
اسلام آباد (پاکستان امیج)سوئی کمپنیوں نے گیس نرخوں میں کتنے اضافے کی درخواست کر دی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق نئے حکومتی عہدیداروں نے اوگرا کے پاس جمع کرائی گئی سوئی گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر حیرت و ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جن میں یکم جولائی 2024 سے لاگو ہونیوالے آئندہ مالی سال …
Read More »خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، معاشی صورتحال کا جائزہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم آفس میں منعقد کیا گیا ہے جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی جبکہ سابق نگراں وزیر اعظم …
Read More »پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئےگورنرکس جماعت سے ہونگے ۔۔؟ فیصل کریم کنڈی نے بڑا دعویٰ کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان ( پاکستان امیج)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئےگورنرکس جماعت سے ہونگے ۔۔؟پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کے سندھ اور بلوچستان میں مسلم لیگ (ن )کے گورنرز ہوں گے، نام ابھی فائنل نہیں ہوئے۔ “جیو نیوز ” کے مطابق …
Read More »فیصل آباد میں خاتون کو راشن دینے کے بہانے بلا کر 3 افراد نے کیا کیا؟ افسوسناک انکشاف
فیصل آباد (پاکستان امیج )فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں ملزمان خاتون گداگر سے اس کا بچہ چھین کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بٹالہ کالونی میں3 کار سوار افراد نے خاتون گداگر کو راشن دینے کے بہانےبلایا ، ملزمان راشن کا پیکٹ دے کر خاتون سے اس کا 7 مہینے کا بچہ چھین کر فرار ہو …
Read More »پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں سکیم نظر آئے گی، …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہر صدیق کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد (پاکستان امیج )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت جیل حکام نے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا کہ اظہر صدیق کی بانی پی ٹی آئی اور …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی،آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا،وزیراعظم شہبازشریف نے پاک سعودی تعلقات پر اظہار اطمینان …
Read More »ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے اضافہ ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار400 روپے ہو گئی۔
Read More »پاکستان نےافغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی میں افغانستان کی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ افغانستان کو متعدد …
Read More »
Pakistan Image