پاکستان

ایکس (ٹوئٹر) کی بندش پر وزیرداخلہ محسن نقوی کا موقف بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بھی ایکس (ٹوئٹر) کی بندش پر ردعمل آگیا اور انہوں نے کہا ہےکہ ان کا خیال ہےکہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے ہونا چاہیے لیکن کسی پر غلط …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا،پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے ،معاہدے کے مطابق پاکستان کو 1ارب 10کروڑ ڈالرز جاری کئے جائیں گے۔ اعلامیہ آئی ایم ایف میں کہا گیا ہے کہ قسط ملتے ہی 3ارب ڈالر کا سٹینڈ بائی ارینجمنٹ ختم ہو جائے …

Read More »

سینیٹ الیکشن، ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پراعظم سواتی کے کاغذات مسترد

پشاور(پاکستان امیج)سینیٹ الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا سے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے کے پی سے جنرل نشستوں کیلئے 25 سے 16 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے ،امیر مقام کے بیٹے نیاز احمدکے کاغذات منظور ہو گئے،مراد سعید ، …

Read More »

رمضان راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر فوری ہٹانے کی استدعا مسترد

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان راشن بیگ سے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی تصویر فوری ہٹانے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل سلمیٰ ریاض …

Read More »

جعلی ڈگری کیس:سپریم کورٹ نے سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کردی۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق ثمینہ خاور حیات نے جعلی ڈگری پر نااہلی کےخلاف نظرثانی درخواست دائر کی تھی، عدالت نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ کا 7رکنی بینچ قرار دے چکا ازخود نوٹس میں نااہلی نہیں ہوسکتی۔ …

Read More »

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

کراچی (پاکستان امیج )ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ نجی ٹی وی سمانے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر …

Read More »

تحریک انصاف کے ساتھ سینیٹ الیکشن میں کیا ہونیوالا ہے ۔۔؟لطیف کھوسہ نے “پیشگوئی ” کر دی

کراچی (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے ساتھ سینیٹ الیکشن میں کیا ہونیوالا ہے ۔۔؟لطیف کھوسہ نے “پیشگوئی ” کر دی ۔ مختلف لوگوں سے سوال کریں گے تو وہ اپنی اپنی آراء دیں گے، پی ٹی آئی کے ساتھ پچھلے 2 سال سے جو کچھ کیا جارہا ہے کچھ بھی کرلیتے یہی کیا جانا تھا، پاکستان تحریک انصاف کو دیوار سے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل سے اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اس وقت کے حساب سے درست فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ جائیں گے …

Read More »

سینیٹ الیکشن ،پیپلزپارٹی نے سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ کیوں نہیں دیئے ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ انتخابات کیلیے پاکستان پیپلزپارٹی نے سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ کیوں نہیں دیئے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے اس مرتبہ پارلیمانی امور میں غیر معمولی تجربہ رکھنے والے سینئر سینیٹرز کو ٹکٹ سے محروم رکھاان میں ایوان میں پارٹی مؤقف کو موثر انداز میں پیش کرنے اور …

Read More »

پرویز الٰہی کی جیل کے واش روم میں گرنے سے ہڈی ٹوٹ گئی، پریشان کن خبر

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی واش روم میں گر گئے جس کے باعث ان کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،فردجرم کیلئے پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہیں کیا جا سکا،اڈیالہ جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے …

Read More »