پاکستان

عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری کا معاملہ ، نجی کلب کی ملازم خواتین برہنہ تلاشی اور بد ترین تشدد کیخلاف کھل کر بول پڑیں

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کی رہنما رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چند روز قبل مبینہ طور پر غائب ہوگئے تھے، انہوں نے لاہور میں نجی کلب کی خواتین ملازمین پر چوری کا الزام لگایا اور ان کے خلاف پرچہ کٹوا دیا۔کلب کی خواتین ملازمین کا کہنا ہے کہ انہوں نے چوری نہیں کی، پولیس اہلکاروں نےعظمیٰ کاردار کے …

Read More »

ریلوے کی کتنے ہزار ایکڑ اراضی پر قبضہ مافیا کا راج ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ریلوے کی کتنے ہزار ایکڑ اراضی پر قبضہ مافیا کا راج ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی ملکیتی تقریباً 10 ہزار ایکڑ زمین پر لوگوں کے غیر قانونی قبضے اور ان میں سے بیشتر زمین کو ملک بھرمیں رہائشی مقاصد کیلئے استعمال کیے جانے کا انکشاف …

Read More »

اسحاق ڈار نے پی آئی اے اور سٹیل مل کی نجکاری کیوں روک دی تھی؟ ن لیگی رہنما محمد زیبر کا حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دور حکومت میں پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنی فیسکو کی نجکاری آخری مراحل میں تھی لیکن اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ان اداروں کی نجکاری کو …

Read More »

گیس بحران میں مزید شدت کا خدشہ ،مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالا جائیگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اگلے مالی سال 2024-25ءکے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تیل اور گیس کے سرکاری ادارے پہلے ہی 710 …

Read More »

پاکستان میں خریف کی فصلوں کےشدید متاثر ہونے کا خدشہ ، وجوہات بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں خریف کی فصلوں کےشدید متاثر ہونے کا خدشہ ، وجوہات بھی سامنے آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ گنے اور …

Read More »

لاہور سے منشیات فروش خواتین گرفتار، بچوں سے کیا کام لیتی تھیں؟ حیران کن انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں منشیات فروشی میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاون کا کہناہے کہ خواتین کو کوٹ لکھپت میں کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا گیاہے جن کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی ہیں، خواتین بچوں کے ذریعے منشیات سپلائی کرتی …

Read More »

پاکستان سے روزانہ کتنےٹرک افغانستان میں داخل ہوتے تھے اور اب صورتحال کیا ہے ؟ترجمان افغان وزارت تجارت کا بیان آ گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان سے روزانہ کتنےٹرک افغانستان میں داخل ہوتے تھے اور اب صورتحال کیا ہے ؟ اس حوالے سے ترجمان افغان وزارت تجارت کا بیان سامنے آیا ہے ۔ افغان وزارت تجارت کے ترجمان اخوندزادہ عبدالسلام جواد کا کہناہے کہ اسلام آباد کی غیرضروری پابندیوں نے کاروبار کو تقریباًناممکن بنادیاہے۔ اخوندزادہ عبدالسلام جواد نے پاکستانی وفد …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ؛ اپوزیشن نے مخصوص نشستوں پر حلف کیلئے رٹ دائر کردی

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن نے مخصوص نشستوں پر حلف کیلئے رٹ دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے عدالت سے رجوع کر لیا،ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے رٹ دائر کی گئی ۔ درخواست میں استدعا کی گئی …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستاہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 14 پیسے کا تھا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان …

Read More »

جنرل ( ر ) باجوہ اور فیض حمید نے ائین توڑا ہے تو سامنے لایا جائے ، کیا قانون توڑا ہے؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے نہیں دیکھا کہ سابق آرمی چیف جنرل ( ر ) باجوہ اور سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹر سروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید نے آئین توڑا ہو، اگر انہوں نے کچھ کیا ہے …

Read More »