لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کے رش کو مد نظر رکھتے ہوئے پردیسیوں کو انکے گھروں تک پہنچانے کےلئے 7اپریل سے 4عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ان ٹرینوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image