کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اپریل میں گرمی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے،7سے 9اپریل کے دوران سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم رہنے کا امکان ہے،زیریں …
Read More »پاکستان
کراچی میں ڈاکؤوں نے ہوٹل لوٹ لیا, ویڈیو وائرل
کراچی(پاکستان امیج)گلستان جوہر بلاک 18 میں ہوٹل پر سحری کرنے والے بھی ڈاکوئوں سے محفوظ نہ رہ سکے اور ملزم باآسانی کیش کائونٹر سمیت سب کو لوٹ کر چلتے بنے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ملزمان موٹرسائیکل پرآئے تھے جس کے بعد ابتدائی طورپر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ، اس …
Read More »وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکرٹری داخلہ کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سیکرٹری داخلہ کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سیکرٹری داخلہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے …
Read More »کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات کس شہر میں بنائی جا رہی تھیں؟ سفاک گروہ پکڑا گیا
کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا سفاک گروہ پکڑا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کی ٹیم نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے عملے کے ہمراہ لائنز ایریا میں کارروائی کی اور مریضوں کی زندگیوں کو موت کے کنارے گھسیٹنے والے سفاک کارندوں کو پکڑ لیا۔ بتایا …
Read More »خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے، امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا عندیہ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزير امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ ہے۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور …
Read More »پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن …
Read More »پی پی 133 میں دوبارہ گنتی، لیگی امیدوار رانا ارشد کامیاب
ننکانہ صاحب(پاکستان امیج) ننکانہ صاحب کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے ہیں۔ رانا محمد ارشد نے دوبارہ گنتی میں 44323 ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف 41632 ووٹ حاصل کر سکے۔ دوبارہ گنتی کے مطابق مسلم لیگ …
Read More »’’ مجھے ایسی پوزیشن میں نہ لائیں جہاں ۔۔‘‘شاہین آفریدی کے سوشل میڈیا پر پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام سٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبریں گرم کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو سٹوری شیئر کی جس کے الفاظ کچھ اس طرح تھے، ’’مجھے کبھی ایسی پوزیشن میں مت لانا جہاں مجھے …
Read More »بنی گالہ میں میٹنگ ہوئی تو سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ماسٹر کاپی لے کر گئے،وکیل سلمان صفدر
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی سائفر کاپی گم ہو گئی، بنی گالہ میں میٹنگ ہوئی تو سہیل محمود ماسٹر کاپی لے کر گئے،سہیل محمود کے مطابق اعظم خان نے ان سے سائفر کی …
Read More »پی آئی اے کا سات سے گیارہ اپریل تک سعودی عرب کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمرہ زائرین،سعودی رہائشی اور ورک ویزاکے حامل مسافروں کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی ہے جہاں قومی ایئر لائن نے خلیجی ریاست کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں بیس فیصد جبکہ سعودی رہائشی اور ورک ویزا والوں …
Read More »
Pakistan Image