اسلام آباد (پاکستان امیج) ترکمانستان نے پاکستان کو سستی بجلی دینے کی پیشکش کردی ہے، یہ پیشکش وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے ملاقات کے دوران کی ہے ، اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کی …
Read More »پاکستان
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں۔ نجی ٹی وی …
Read More »آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام بہت ضروری ،شرائط اتنی آسان نہیں ہوں گی،وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام بہت ضروری ہے،نئے پروگرام کے خدوخال گفتگو کے بعد سامنے آئیں گے،آئی ایم ایف کی شرائط اتنی آسان نہیں ہوں گی،ہماری سوچ ہونی چاہئے غریب آدمی اور ٹیکس دہندگان پر بوجھ کم ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ …
Read More »شوگر ملز مالکان نے وزیر تجارت کو خط لکھ ڈالا ، کیا اجازت مانگی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلا م آباد ( پاکستان امیج)شوگر ملز مالکان نے وزیر تجارت کو خط لکھ ڈالا ، کیا اجازت مانگی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں جن کے مطابق چینی کے صنعتکاروں نے10لاکھ ٹن چینی بیرون ملک برآمد کرنے کےلیے حکومت سے اجازت لینے کیلیے لابنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے …
Read More »کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ
کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا، پاک کالونی میں گلی سے گزرتی باپردہ خاتون سے ملزم نے بدتمیزی کی، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق پاک کالونی میں گلی سے گزرتی خاتون سے ملزم نے بدتمیزی کی، خاتون کے شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا۔بعدازاں …
Read More »تحریک انصاف اب تک ہونیوالے فیصلوں سے مطمئن ہے یا نہیں ؟ حامد خان نے اندر کی بات بتا دی
کراچی (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما سینئر وکیل حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا یہ خیال ہے جس طرح فیصلے اب تک ہوئے ہیں وہ ان کے حق میں نہیں ہوئے،6ججوں کے خط کا معاملہ سیاسی جماعتوں کا نہیں ہے یہ عدلیہ کی آزادی سے متعلق ہے،میں سمجھتا ہوں عدالت میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے، چیف جسٹس …
Read More »سپریم کورٹ اصولی مؤقف اختیار کرلے تو ۔۔؟تحریک انصاف کےسینیٹر نے اہم بیان دیدیا
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر عون عباس بپی نے6ججز کے خط کے معاملے پر اہم بیان دیدیا ۔ انکا کہنا ہے کہ کہا ہے کہ وزیراعظم کو انکوائری کمیشن بنانے کیلئے کہنے سے ڈائریکشن غلط ہوگئی تھی، 6 ججوں نے خط لکھ کر بہادری کا ثبوت دیا پوری قوم کو ان کے پیچھے کھڑا …
Read More »فل کورٹ بنتا ہے تو کوئی اعتراض نہیں،سپریم کورٹ کو کچہری لگانی ہے تو سب کو بلائے، مصدق ملک
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ 6 ججوں کے خط پر فل کورٹ بنتا ہے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، فل کورٹ بنتا ہے تو فیصلے پر اپیل کا کوئی فورم نہیں بچے گا، سپریم کورٹ کو کچہری لگانی ہے تو اس میں سب کو بلائے،بشریٰ بی بی کا ذکر احترام سے کرتا …
Read More »ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ، کتنے ادارے تحقیقات کر رہے ہیں ۔۔؟ عطاء تارڑ نے تفصیلات بتا دیں
کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہےکہ ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ سنجیدگی سے لیا جارہا ہے، یہ لفافے سکین نہیں ہوئے تو ذمہ دار کا تعین ہونا چاہیے۔جسٹس تصدق جیلانی کیخلاف گالم گلوچ پر مبنی مہم چلائی گئی، 6ججوں کے معاملے پر29اپریل تک انتظار کرنا بہتر ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات …
Read More »پنجاب میں کریک ڈاؤن، ایرانی ڈیزل کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، کیسے سمگل کیا جارہا تھا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
لاہور(پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ 9روپے66اضافے کے بعد ایرانی پیٹرول کی بڑے پیمانے پر سمگلنگ کے پیش نظرپنجاب میں کسٹم انفورسمنٹ حکام نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ اینٹی سمگلنگ کے پنجاب میں سرگودھا اور ملتان کلکٹریٹس نے شاہراہوں پر ناکوں کے دوران چیکنگ میں 2لاکھ 56ہزار 308لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پکڑ لیاجس …
Read More »
Pakistan Image