پاکستان

شہبازشریف سعودی عرب کب جارہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کے عمرہ ادائیگی کیلئے جلد سعودی عرب جانے کا امکان ہے ۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز‘ نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے بھی ملاقات کریں گے۔

Read More »

سی ای او ریلوے کا ملازمین کی معمولی سزائیں، جرمانے معاف کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)سی ای او ریلوے نے ملازمین کی معمولی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ای او ریلویز عامر علی بلوچ کا کہنا ہے کہ معافی کا اطلاق حادثات، مالیاتی خوردبرد کیسز والے ملازمین پر نہیں ہوگا،ان کا کہناتھا کہ ٹرینوں کی آمدورفت میں باقاعدگی 95 فیصد ہو …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کیوں ہوا؟ صدر زرداری نے یوم شہادت پر بتادیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل در اصل پاکستان کی آزادی، خود مختاری اور خودداری کے خلاف گھناو¿نی سازش تھی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو …

Read More »

عید پر سرکاری ملازمین کتنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر4سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے،ہفتے میں 5روز کام کرنے والے دفاتر کیلئے 10سے 12اپریل تک عیدتعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر کیلئے 10سے 13اپریل تک تعطیلات ہونگی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز عیدالفطر تعطیلات کی سمری منظور …

Read More »

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا ریفرنس؛پرویز الٰہی ودیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(پاکستان امیج)ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور کک بیکس لینے کے ریفرنس میں پرویز الٰہی ودیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور کک بیکس لینے پرپرویز الٰہی سمیت دیگر کیخلاف …

Read More »

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت مارچ میں 1.15 ملین ٹن رہی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت مارچ میں 1.15 ملین ٹن رہی، جو کہ سالانہ بنیاد پر 4 فیصد زیادہ ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 ماہ بعد 4 فیصد بڑھ گئیں۔ اعدادو شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل سے کم بجلی پیداوار …

Read More »

باہر تو خیر کیا ہی آنا ،وہ آپ کو پتہ ہے،فوادچودھری کا جج احتساب عدالت سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)جہلم تعمیراتی منصوبے میں خوردبردکیس میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فواد چودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ مچلکے جمع کرائیں باہر آئیں۔فوادچودھری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ باہر تو خیر کیا ہی آنا ،وہ آپ کو پتہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادمیں فوادچودھری کیخلاف جہلم …

Read More »

چینی کمپنی نے تربیلا کے بعددیامر بھاشا ڈیم پر بھی دوبارہ کام شروع کردیا

پشاور(پاکستان امیج)تربیلا کے بعد چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا تاہم داسو ڈیم پر کام تاحال معطل ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ داسو ڈیم پر کام چند روز میں دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔دیامر بھاشا ڈیم کے جنرل منیجر نزاکت حسین نے تصدیق کی …

Read More »

پنجاب میں سپیشل سپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری

لاہور(پاکستان امیج ) پنجاب کابینہ نے صوبے میں سپیشل سپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور سپیشل کورٹ قائم کرنے پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں پنجاب میں سپیشل سپیڈی …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی (پاکستان امیج) شہر قائدکا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابقمحکمہ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری …

Read More »