لاہور(پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس سال 2023 کے دوران نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے حال ہی میں ایوارڈ وصول کرنے والے نمایاں ٹیکس دہندگان کو آنرکارڈ جاری کیے جائیں گے، آنر کارڈ وصول کرنے والوں کو ایک …
Read More »پاکستان
اگر آج ہماری پارٹی میں کوئی اٹھ کر کہے کہ ڈیل کر لیں تو ہمارے اپنے کارکن نہیں چھوڑیں گے
لاہور ( پاکستان امیج) ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی میں ڈیل کی بات کرنے والے کو کارکن نہیں چھوڑیں گے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ اگر آج ہماری پارٹی میں کوئی اٹھ کر کہے کہ ڈیل کر لیں تو ہمارے اپنے کارکن نہیں چھوڑیں گے، …
Read More »لاپتہ افراد کے 2302 مقدمات زیر التواء، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد(پاکستان امیج) لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن نے مارچ 2024 میں 33 مقدمات نمٹائے، مارچ میں 27 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا، 18 افراد گھروں کو واپس پہنچے جبکہ چھ مقدمات جبری گمشدگی کے نہ ہونے پر نمٹائے گئے۔ لاپتہ افراد کمیشن کی جانب …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نےتحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر بابر اعوان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے …
Read More »ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس: فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت دیگر پانچ وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزاران عابد زبیری، شہاب سرکی، شفقت چوہان، منیر احمد کاکڑ، چودھری اشتیاق احمد …
Read More »استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ (پاکستان امیج) پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راحت فتح علی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک …
Read More »عید پر کب سے کب تک تعطیلات ہونگی؟ پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5روز کام کرنے والےدفاتر میں 10سے 12اپریل تک تعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 13اپریل تعطیلات ہونگی۔
Read More »زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی امیگریشن کو ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی پاسپورٹ جاری اور نام سٹاپ لسٹ سے …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعۃ الوداع یوم القدس کے طور پر منایا جا رہا ہے
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ عالمی یوم القدس کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، مظفرآباد، گلگت و بلتستان میں بڑی ریلیوں کا انعقاد کیا جائیگا۔ غزہ سمیت فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور مقبوضہ …
Read More »این اے 128؛ سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی این اے 128سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی …
Read More »
Pakistan Image