کراچی (پاکستان امیج )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی ڈسکوز سے دگنی …
Read More »پاکستان
’’عمران خان کا بشری ٰ بی بی سے نکاح فروری نہیں ہوا بلکہ تب وہ تقریب ۔۔‘‘سلمان اکرم راجہ کے عدالت میں دلائل
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح فروری میں نہیں ہوا بلکہ صرف دعائیہ تقریب رکھی گئی تھی ، نکاح کے بعد تو 10 تقریبات ہو سکتی ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدت کے دوران نکاح کیس میں بشریٰ بی بی …
Read More »تحریک انصاف نے 14 رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے 14 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی کمیٹی پی ٹی آئی کورکمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے گی۔سیاسی کمیٹی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرقائم کی گئی ہے جس میں عمر ایوب خان، گوہر خان، سینیٹر شبلی فراز شامل ہوں …
Read More »بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائفر کیس میں …
Read More »مخصوص نشستوں کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سے جواب طلب کر لیا
کراچی (پاکستان امیج )سند ھ ہائیکورٹ نے مخصوص اور اقلیتی سیٹیں جاری کرنے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن، سپیکر سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی سے جواب طلب کر لیاہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کے خلا ف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران درخواست گزار کے وکیل …
Read More »دھاتی ڈورکہاں بن رہی ہے ؟ مریم نواز نے میٹنگ میں حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ اسے سیاسی جماعت ہی نہیں مانتیں جو ملک پر حملہ آور ہو۔مریم نواز کا کہنا …
Read More »سپریم کورٹ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھجوانے کا معاملہ ، اہم انکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج ) سپریم کورٹ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھجوانے کے معاملے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں، سی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاووٴڈر کی فارنزک رپورٹ مل گئی،خط سے ملنے والے پاوٴڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔فارنزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاوٴڈر میں آرسینک …
Read More »مریم نواز کا سرکاری سکولوں میں درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر پر ناراضگی کااظہار
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سرکاری سکولوں میں درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر پر ناراضگی کااظہار،درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کو دی گئی بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ 41 فیصد درسی کتب کی فراہمی …
Read More »بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ میں کھانے میں زہر یا فلور کلینر دینے کے شواہد نہیں ملے
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ میں کھانے میں زہر یا فلور کلینر دینے کے شواہد نہیں ملے،بشریٰ بی بی کے طبی معائنے پر تشویشناک علامت سامنے نہیں آئی۔پمز ہسپتال کے 4 سینئر ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا جن میں ڈاکٹر عائشہ جاوید، ڈاکٹرعمارہ …
Read More »گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور ر کرلیا،آمنہ کامران عارضی پرنسپل تعینات
لاہور(پاکستان امیج) گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور کرلیا،بورڈ ممبران نے آمنہ کامران کو عارضی پرنسپل تعینات کرنے کی منظوری دیدی ،تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کے درمیان اختلافات کا مسئلہ سلجھ گیا ہے اور گورنر پنجاب کی جانب سے پرنسپل کا …
Read More »
Pakistan Image