لاہور(پاکستان امیج)سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنماعمر سرفراز چیمہ نے جناح ہاؤس کے باہر جلاؤ گھیراؤ مقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون اور رولز کی روشنی میں جاری نہیں کیا گیا،درخواست گزار کو فیئر ٹرائل کا حق دیاجائے، …
Read More »پاکستان
فیض آباد دھرنے سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوتاہیوں کا ذمے دار میں ہوں، شاہد خاقان عباسی
اسلام اآباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ احکامات کی روشنی میں قائم ہونے والے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے 2017 میں دیے گئے دھرنے سے متعلق اپنی رپورٹ مرتب کرلی ہے اور گزشتہ روز اس سلسلے میں ایک بریف بھی جاری کیا تھا۔ کمیشن کی سربراہی ڈاکٹر سید اختر علی شاہ جبکہ ان کے ساتھ سابق …
Read More »فیض آباد دھرنا کمیشن نے خفیہ اداروں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون سازی کی تجویز دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 2017 کے دھرنے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے جس میں دیگر چیزوں کے علاوہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کے کام کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون سازی اور قواعد و ضوابط کا مسودہ تیار کرنے کی سفارش کی …
Read More »این اے 130: نواز شریف کی انتخابی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے وکیل احمد اویس اور رانا مدثر …
Read More »ملت ایکسپریس میں سوار خاتون کی موت کس طرح ہوئی؟ ترجمان ریلوے نے اہم بیان جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) ترجمان پاکستان ریلویز بابر علی رضا نے کہا ہے کہ جس نے خاتون پر ہاتھ اٹھایا اسے نہیں چھوڑا جائے گا، ابھی تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بابر علی رضا نے کہا کہ اہلکار ابھی ضمانت پر ہے، ابتدائی بیان کے مطابق اہلکار کا کہنا ہے …
Read More »پنجاب میں طوفانی بارشیں کب سے کب تک ہوں گی ؟ شہریوں کیلئے اہم معلومات جاری کر دی گئیں
لاہور (پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 21 اپریل تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں ، آسمانی بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواوں کی پیشگوئی ہے ۔ صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس، سول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال پر الرٹ جار …
Read More »یوٹیوب نےصارفین کے لیے سروس میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا
نیویارک (پاکستان امیج) اگر آپ میں سے کوئی بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کا عادی ہے تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے کیونکہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب میں ویڈیو ٹائٹل، اپ لوڈ انفو …
Read More »وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں کی پیشکش
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزراء شریک ہوئے۔ تمام وزراء نے اپنی وزارتوں سے متعلق منصوبہ جات کے بارے …
Read More »اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے، آج بھی 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عید الفطر کی تعطیلات سے قبل پی ایس ایکس میں شروع ہونے والا تاریخ ساز تیزی کا رجحان رواں کاروباری ہفتے میں بھی تسلسل جاری رکھے ہوئے ہے، جس کے مطابق آج مسلسل …
Read More »فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے رپورٹ تیار کرکے وفاقی حکومت کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی اور انکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا۔ کمیشن نے قرار دیا کہ فیض حمید نے وزیر اعظم کی زیر صدارت میٹنگ میں دی …
Read More »
Pakistan Image