خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر ابتک کتنے مریضوں نے علاج کروایا، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردیئے

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل ہوئے،صحت کارڈ علاج پر ایک ارب 59کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *