اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں چڑھاو ہی مقامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کا باعث بنا ہے ۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل …
Read More »پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت میں وقفہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت …
Read More »سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت 2مئی تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت 2مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی،چیف جسٹس عامر فاروق کے حکم پر …
Read More »فضل الرحمان کا تو گھر میں ووٹ نہیں،میرا ورکر بھی مولانا کو شکست دے دے گا،علی امین گنڈاپور
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کا تو گھر میں ووٹ نہیں،ڈی آئی خان میں لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جے یو آئی ایف میں شامل کرایا گیا،میرا ور کر بھی فضل الرحمان کو شکست دے دے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ …
Read More »پرویز خٹک نے کس سیاسی جماعت کے ساتھ رابطے شروع کر دیئے؟ بڑا دعویٰ
نوشہرہ (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما الیاس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سابق چیئرمین پرویز خٹک کے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت سے رابطوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی تحصیل پبی کے صدر نے کہا کہ پرویز خٹک کی آصف علی زرداری اور بلاول …
Read More »توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے استدعا کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب نے عدالت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جعلی اکاونٹس کیس اور توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے نوازشریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیاہے کہ سعودی حکومت نے 1997 میں گاڑی اس …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ؛علی امین گنڈاپورودیگر کی ضمانت قبل ازگرفتاری میں 27اپریل تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور،سابق سینیٹر شبلی فراز اور دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27اپریل تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراور سابق سینیٹر شبلی فراز …
Read More »سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول
اسلام آباد(پاکستان امیج) سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کے …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قدر میں چار پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی 4 پیسے کمی کے بعد 278.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.29 روپے پر بند ہو اتھا ۔
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے مہنگائی مزید بڑھے گی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن …
Read More »
Pakistan Image