پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا دی،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی کا ملازم مبینہ طور پر چھت سے گود گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسمبلی ملازمین نے کہاہے کہ پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا دی،ملازم سر کے بل زمین پر گرا،جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *