پشاور(پاکستان امیج)بی آر ٹی سروس خیبرپختونخوا حکومت پر بوجھ بن گئی،یومیہ ایک کروڑ 92لاکھ 50ہزار روپے خسارے کا سامنا ہے،بی آر ٹی بس سروس کو ماہانہ 57کروڑ 75لاکھ خسارہ ہوگا،سالانہ خسارہ 6ارب 93کروڑ روپے ہونے سے صوبائی حکومت کو مشکلات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بس سروس کے افتتاح سے ابتک 4برس …
Read More »پاکستان
صدر مملکت اور وزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شر پسند عناصر کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا، تمام قوم مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی۔انہوں …
Read More »ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان امیج) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی، باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک …
Read More »کراچی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے خودکش بمبار گاڑی تک کیسے پہنچے؟ ابتدائی تفتیش سامنے آگئی
کراچی (پاکستان امیج) ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے بتایا کہ لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں حملہ کرنے والے دہشتگرد پیدل چل کر گاڑی کے قریب آئے، حملہ آوروں کے پاس 6 دستی بم، …
Read More »مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر سٹیٹ بینک نے دعویٰ کردیا
کراچی (پاکستان امیج) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی تیزی سے کم ہو کر مارچ 2024 میں 2برس کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی ہے جو مئی 2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں بیرونی سرمایہ …
Read More »طوفانی بارش، ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل
چمن (پاکستان امیج) چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی۔ لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق لیویز حکام کا بتانا ہے کہ تفتان میں آبی ریلا پاکستان اور ایرانی امیگریشن دفاتر میں داخل ہوگیا۔
Read More »پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،قیصرہ الٰہی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وجہ بتا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران قیصرہ الٰہی نے کہاکہ عدالت حیران تھی کہ پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،وجہ بتاتی ہوں کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو تمام کیسز میں ضمانت …
Read More »مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد/ واشنگٹن(پاکستان امیج) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے جبکہ تجارتی خسارہ میں کمی آرہی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کی اقتصادی پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ملک میں پائیدار …
Read More »فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
اسلام آباد(پاکستان امیج) ن لیگی رہنما احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے بیان دیا ہے کہ ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا وزیراعظم کو معاہدے پر اعتراض تھا مگر انہیں کہا گیا دستخط ہوچکے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن …
Read More »گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ ، وزیراعظم نے11 رکنی کمیٹی بنا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ ، وزیراعظم نے11 رکنی کمیٹی بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بڑی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ موجودہ حکومتی بندوبست نے واکوگ (ویٹڈایوریج کاسٹ آف گیس) کا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت گیس کی قیمتیں مقامی قدرتی گیس اور درآمد …
Read More »
Pakistan Image