اسلام آباد (پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے کمزور ہونے کے ذمہ دار خود سیاستدان ہیں، سیاستدان اپنی ذات اور جماعت کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کرتے ہیں، پارلیمنٹ سمیت دیگر آئینی ادارے اتنے کمزور ہیں کہ مداخلت کی مزاحمت نہیں کرسکتے،اپوزیشن کی احتجاجی تحریک میں کوئی دم …
Read More »پاکستان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بارنے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت ہائیکورٹ ججز کے خط کی روشنی میں شفاف تحقیقات کرائے،اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »میانوالی کی ایک مسجد میں زندہ شخص کی موت کا اعلان لیکن پھر کیا ہوا؟ حیران کن خبرآگئی
میانوالی(پاکستان امیج)تحصیل میانوالی کے علاقے چھدرو کی ایک مسجد میں زندہ شخص کی موت کا اعلان کروا دیاگیا جس کے بعد متعلقہ ٹیچر جسے مردہ قراردیا گیا تھا، درخواست لے کر تھانے پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہاتھی خیل جنوبی چھدرو کے رہائشی سکول ٹیچر سیف اللہ خان کے انتقال کا اعلان جامع مسجد علی خیل میں کروایاگیا جس کی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوائزم پینل کی متفرق درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار …
Read More »بچوں سے متعلق طنز پر بختاور نے خاتون صحافی کو کرارا جواب دے دیا
کراچی (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری اپنے بھائی بلاول اور بہن آصفہ کی طرح سیاست میں متحرک تو نہیں، لیکن اپنی فیملی کے ہر اہم موقع اور خوشی پر ساتھ نظر آتی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق والد کی بطور صدر حلف برداری ہو، گارڈ آف آنر ہو یا بہن کی قومی …
Read More »سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال نے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم …
Read More »آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
نیویارک(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں،زرمبادلہ ذخائر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے،آنے والے برسوں میں معاشی شرح نمو 4فیصد سے تجاوز کر جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوم برگ کیساتھ راؤنڈ ٹیبل اجلاس میں وزیر خزانہ نے کہاکہ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی پٹیشن بحالی کی درخواست پر سماعت کی اور پٹیشن بحالی کی …
Read More »خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے سپیشل افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں …
Read More »لودھراں میں پولیس اہلکار کی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی، پھر کیا ہوا؟ افسوسناک انکشاف
لودھراں (پاکستان امیج)لودھراں میں نوجوان لڑکی نے پولیس کانسٹیبل کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کر وا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے کے متن کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم مختار سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس نے شادی کا جھانسہ دے کر ملنے کے لیے بلایا تھا، ملزم نے نازیبا تصاویر بنائیں اور بلیک …
Read More »
Pakistan Image