لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے، وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے پارٹی کو وقت نہیں دے پاتے تھے،اس لئےپارٹی کی صدارت کی ذمہ داری نوازشریف کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ شہبازشریف کے مستعفی ہونے کے …
Read More »پاکستان
گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے کہ مئی میں گرمی کی ایک لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، اسلام آباد میں اپریل اور مئی میں …
Read More »شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی نئی سیاسی جماعت لیکن کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی نئی سیاسی جماعت میں کون کون سے سیاسی رہنما شامل ہوں گے، سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ان کے نام بتا دیے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سردار مہتاب عباسی، زعیم قادری، جاوید عباسی اور ظفر …
Read More »وزیراعظم کی صدارت میں گندم کی طلب، رسد اور خریداری پر اجلاس، غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ معطل
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے گندم کی طلب، رسد اور خریداری پر غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں گندم کی طلب، رسد اور خریداری پر اجلاس ہوا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ کسانوں کی ترقی …
Read More »پی آئی اے کی پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ اپروچ کے بعد تندوتیز ہواؤں کے حصار میں آگئی،خراب اور غیرمعمولی موسم میں پھنسے طیارے نے کافی تگ ودو کے بعد رن وے پرلینڈ کیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے اسلام آباد …
Read More »کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی
کراچی (پاکستان امیج) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 73 ہزار 300 پر آگیا۔
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔وزارت پٹرولیم ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت …
Read More »مرغی کا گوشت مزید سستا،بڑی عید سے پہلے ہی عیدی ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔
Read More »12 مئی جیسے سانحات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو
لاہور (پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 12 مئی جیسے ماضی کے سانحات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 12 مئی کی برسی پر جیالوں اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔چیئرمین پی پی کا اپنے پیغام میں …
Read More »کراچی میں سٹریٹ کرائم مزاحمت پر قتل کے واقعات بڑھ گئے : آئی جی سندھ کا اعتراف
کراچی(پاکستان امیج)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہے کہ سٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور زخمی کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ کراچی میں سٹریٹ کرائم کی یومیہ 400 اور سالانہ 80 ہزار وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں، …
Read More »
Pakistan Image