پاکستان

پنجاب حکومت کا ملازمین کو جون کی تنخواہ عید سے قبل دینے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے عید قربان پر سرکاری ملازمین کو جون کی تنخوا ہ پیشگی دینے کافیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل پیشگی تنخواہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ،وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر عید سے قبل سرکاری …

Read More »

کراچی سےحویلیاں جاتے ہوئے عوامی ایکسپریس کو حادثہ

کراچی (پاکستان امیج)کراچی سےحویلیاں جاتے ہوئے عوامی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹنڈو آدم کے قریب عوامی ایکسپریس کا بوگیوں کو ملانے والا کلپ ٹوٹ گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک معطل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ عملے کی جانب سے بوگیوں کو ملانے والے کلپ …

Read More »

سینئر رہنما محمد زبیر نے پاکستان مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پاکستان امیج)سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا ہے کہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیرباد کہوں۔ ان کا یہ بھی کہنا …

Read More »

بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پر پیپلز پارٹی نے تحفظات کا اظہار کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہاکہ حکومت نےبجٹ سے متعلق نہیں کچھ بتایا، نہ ہی ہمیں اعتماد میں لیا گیا، معلوم نہیں ن لیگ نجکاری پالیسی، ٹیکسز اور ترقیاتی پروگرام پرکیاکررہی ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ نہیں …

Read More »

پارلیمنٹ میں حکومتی جماعتوں کی اصل میں کتنی نشستیں بنتی ہیں ۔۔۔؟ رؤف حسن کھل کر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج) ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے پاس اسٹیبلشمنٹ سے مستعار لی ہوئی طاقت ہے،اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے، ہم وزیراعظم سے بات کرلیں تب بھی انہیں اجازت کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی جانا ہے تو کیوں نہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہی بات …

Read More »

مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ مارکیٹیں پیر سے جمعرات رات 12 بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں اور جمعہ سے اتوار تک رات ایک بجے تک …

Read More »

’ شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، کبھی اف نہیں کی‘ نوازشریف کا خطاب

اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نوازشریف نے سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی اور ان کی بہن کا دوران قید ساتھ نبھانے اور مصائب برداشت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کھل کر تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ خاقان عباسی نے میرے ساتھ بڑی جرات کے …

Read More »

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی۔انہوں نے درخواست میں سزا معطل کرکے رہائی دینے کی استدعا کی …

Read More »

9 مئی ۔عثمان ڈار کی راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی (پاکستان امیج ) انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی، عثمان ڈار اپنے وکیل ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک کے ہمراہ …

Read More »

لاہور میں قربانی کے جانوروں کی فروخت سے متعلق اہم پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پاکستان امیج ) صوبائی دارالحکومت میں منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں اور گلی کوچوں میں قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی ہے، جس کے تحت صوبائی دارالحکومت میں قربانی کے جانور فروخت کرنے کے …

Read More »