مرغی کا گوشت مزید سستا،بڑی عید سے پہلے ہی عیدی ہو گئی

لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *