پاکستان

خواجہ آصف نےگوادر منصوبہ تاحال مکمل نہ ہونے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نےگوادر منصوبہ تاحال مکمل نہ ہونے کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ گوادر منصوبہ مکمل نہ ہونے میں کراچی کا مافیا ملوث ہے، اگر کراچی پورٹ کے متبادل کوئی منصوبہ شروع کیا جاتا ہے تو یہ …

Read More »

پنجاب میں ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کیلئے کریک ڈائون لیکن سب سے زیادہ نادہندہ گاڑیاں کس کی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں ان دنوں ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف ایک مرتبہ پھر مہم زوروں پر ہے اور صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت بڑے شہروں میں ناکے لگا کر شہریوں کی نادہندہ گاڑیوں کو پکڑا جا رہا ہے تاہم پنجاب میں ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کا سب سے زیادہ …

Read More »

فراڈ شادی کا مقدمہ اگر درج ہونا ہوتا تو کہاں ہوتا؟جج کا عدت نکاح کیس میں وکیل رضوان عباسی سے استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران جج شاہ رخ ارجمند نے استفسار کیا کہ فراڈ شادی کا مقدمہ اگر درج ہونا ہوتا تو کہاں ہوتا؟وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ فراڈ شادی کا مقدمہ اسلام آباد …

Read More »

لاہور میں گرمی کا راج، درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کاامکان

لاہور (پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے درجہ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔شہر میں آج ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، ہوا میں نمی کا تناست 40 فیصد رہا جبکہ آئندہ ایک ہفتے …

Read More »

خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے شکست سے بوکھلا گئے ہیں،عمر ایوب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ خواجہ آصف فارم 47سے جیتے ہیں،خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کے ہاتھوں شکست کھائی،خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے شکست سے بوکھلا گئے ہیں۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کل خواجہ آصف نے ذاتی ریمارکس …

Read More »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کو جمع کروائی گئی دستاویزات پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا۔ جیو نیوز کے مطابقالیکشن کمیشن نے اپنے سوالنامے میں کہا کہ پی ٹی آئی نے 5 سال میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے لہٰذا اس کا …

Read More »

آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ گردشی قرض 2300ارب روپے تک روکا جائے،آئندہ مالی سال میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور گردشی قرض کی روک تھام کا مطالبہ  کیا گیا ہے،آئی ایم …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 74ہزار سے تجاوز کر گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا جبکہ سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، 100انڈیکس 74ہزار سے تجاوز کر گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے دوران اب تک ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوکر 278.30 کا ہوگیا ہے جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278.20 روپے پر …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3دن کیلئے پابندی عائد

راولپنڈی(پاکستان امیج) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3دن کیلئے پابندی عائدکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا فیصلہ جیل اطراف میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیاگیا،ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 15مئی کی رات 12بجے تک ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق آئی جی جیل …

Read More »

مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے،پرویز الٰہی نے ’مشورہ‘ دیدیا

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ بااختیار مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہی کا کہنا تھا کہ مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے …

Read More »