لاہور (پاکستان امیج)پنجاب میں بچوں کے سب سے بڑے چلڈرن ہسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم بند ہونے کے باعث بیمار بچے گرمی سے شدید پریشان ہیں اور ہسپتال میں انتظامیہ کا کہناہے کہ اسے ٹھیک ہونے میں ہفتے درکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چلڈرن ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی، او پی ڈی ، کینسر یونٹ سمیت دیگر وارڈز کے اے …
Read More »پاکستان
پنشنرز پر ٹیکس کی تجویز پیش, کتنی رقم پر کتنا ٹیکس لگنے کا امکان ہے؟ بجٹ سے پہلے ہی خبرآگئی
اسلام آبا (پاکستان امیج) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز پر ٹیکس کی تجویز پیش کر دی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا۔ آج نیوز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس نیٹ کو بڑھاتے ہوئے ایک لاکھ کے برابر یا اس سے …
Read More »تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی جانب سے جاری کیا گیا ، جس کے متن کے میں کہا گیاہے کہ آپ کے غیرذمہ دارانہ بیانات سے پارٹی کے مفادات کو نقصان …
Read More »صدر آصف زرداری کو استثنیٰ مل گیا، عدالت نے کارروائی روک دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کے خلاف کارروائی روک دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی استثنیٰ کی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت …
Read More »سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی لیکن کونسی پلیٹ کتنے لاکھ روپے سستی ہوئی؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (پاکستان امیج) ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی، 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپے تک گرگئی تاہم …
Read More »محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی
لاہور(پاکستان امیج ) محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں تجویز ہےکہ حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سےبراہ راست گندم خریدے۔ نئی پالیسی کےتحت گندم کی خریداری …
Read More »پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا اسمارٹ فون 70ہزار …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج) سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 2 لاکھ9 ہزار 19 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2344 ڈالر ہے، عالمی بازار میں ایک اونس سونے کا بھاؤ 54 ڈالر بڑھا ہے۔ …
Read More »ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت کے رہائشیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موٹر سائیکل، کار، ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی لائسنس کی فیسیں 25فیصد بڑھا دی گئیں،نوٹیفکیشن کے مطابق ارجنٹ لائسنس حاصل کرنیوالوں کو بھی 2ہزار روپے اضافی جمع کرانا ہونگے، لائسنس بنوانے والوں کو گاڑی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ یہ ایک گاڑی نہیں بلکہ مکمل کلینک ہے، اس سے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولت میسر ہوگی، 40 لاکھ افراد اس کلینک آن وہیلز سے مستفید ہوسکیں گے، جب بھی …
Read More »
Pakistan Image