اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات پر درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ اورتوڑ پھوڑ میں درج تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بری ہو گئے،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی …
Read More »پاکستان
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں ہوئے؟ الیکشن کمیشن سے جواب طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج)عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے گئے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی سماکے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر نے 4 صفحات کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے 31 دسمبر …
Read More »گورنر خیبرپختونخوا کے کے پی ہاؤس اسلام آباد داخلے پر پابندی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر سیف نے بیان جاری کر دیا
پشاور(پاکستان امیج) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر سیف کا کہناہے کہ خیبرپختونخواہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف کاکہناتھا کہ فیصلہ خیبرپختونخوا کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں کیاگیا تھا،وزرا اور ممبران اسمبلی کیلئے رہائش کا مسئلہ درپیش تھا،گورنر انیکسی فی الحال ممبران اسمبلی اور وزرا استعمال کریں گے۔مشیر …
Read More »گیس سلنڈر کی لیکیج سے 10بچے بے ہوش،ہسپتال منتقل
حیدر آباد (پاکستان امیج)حیدر آباد میں کباڑ کی دکان پر گیس سلنڈر کی لیکیج سے 10 بچے بے ہوش ہوگئے۔ ایم ایس سول اسپتال حیدرآباد کے مطابق بچوں کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کا واقعہ پاک کالونی میں پیش آیا …
Read More »مالیاتی سکینڈلز میں 2 خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا،فواد چودھری بھی بول پڑے
ملتان (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہاں بھی کوئی مالیاتی سکینڈل ہو وہاں یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ 2 خاندان جگمگا نہ رہے ہوں۔ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے دبئی پراپرٹی لیکس پر در عمل دیا کہ اس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے، آپ …
Read More »موسم بارے محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی
لاہور (پاکستان امیج) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے وسطی اضلاع میں رات کو بارش کا امکان ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جیکب آباد …
Read More »وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کی خیبرپختونخوا ہاوس آنے پر پابندی لگادی
اسلام آباد(پاکستان امیج) گورنر اور وزیراعلیٰ کی جنگ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد تک پہنچ گئی ،گورنر فیصل کریم کنڈی کے خیبرپختونخوا ہاؤس آنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاؤس میں انیکسی خالی کرا دی، …
Read More »غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے:سٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کردی
کراچی(پاکستان امیج )سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے۔ سٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی رپورٹ بعنوان’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘ منگل کوجاری کی جو جولائی تا دسمبر مالی سال 2024 کے اعدادوشمار کے تجزیے پر مشتمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق حقیقی اقتصادی سرگرمیوں میں گزشتہ سال کے …
Read More »کون سی سیاسی جماعت سے بات کرنی ہے فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے: زرتاج گل
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ کون سی سیاسی جماعت سے بات کرنی ہے فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑرہے ہیں لہٰذا معافی ان سے مانگنی چاہئے۔انہوں نے کہا …
Read More »اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر سماعت کی،وکیل وفاقی حکومت نے کہاکہ یہ کوئی تعیناتی نہیں، صرف نامزدگی ہے،آئین …
Read More »
Pakistan Image