پاکستان

تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور دیگر بری

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور دیگر کو بری کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں تھانہ کوہسار میں دفعہ 144کی خلاف ورزی، توڑ پھوڑ کے درج مقدمات میں بانی پی …

Read More »

ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 22مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ تعلیم پنجاب نےہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے،22 مئی سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی، وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نےاعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق رانا سکندرحیات نے والدین سے چھٹیوں سے متعلق رائے مانگی،96 فیصد والدین نے رواں ہفتے چھٹیاں …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام ملنے کا مقدمہ درج

ملتان(پاکستان امیج ) پولیس نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام ملنے پر مقدمہ درج کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بیٹے علی موسیٰ گیلانی سے متعلق دھمکی آمیز پیغام ملا جس پر تھانہ کینٹ ملتان میں علی موسیٰ گیلانی کی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھمکی آمیز پیغام کی تحقیقات جاری ہیں، …

Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات نےٹکراؤ اور تناؤ سے بچنے کیلیے کس سے پرہیز کا مشورہ دیدیا ؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیراطلاعات، عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ملکی معیشت، استحکام اور سا لمیت کے لیے بہتر یہ ہے کہ اداروں کے درمیان ٹکراؤ کی صورتحال اور تناؤ نہ پیدا ہو، تمام سیاسی جماعتوں کو پورا سچ بولنا چاہیے آدھا سچ باعث تشویش ہے اور باعث انتشار ہے۔کسی نے گیٹ نمبر 4 کی طرف نہیں دیکھنا۔ گیٹ …

Read More »

خصوصی عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتیوں کا کیس؛عدالت نے پنجاب حکومت کو آخری موقع دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)خصوصی عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتیوں کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو ایک اور موقع دیدیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ عدالت نے ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو گزشتہ سماعت پر آخری موقع دیا،ججز نہیں لگانے اور بار بار تاریخ مانگنی ہے تو واضح بتایا جائے تاکہ عدالت حکم سنائے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر …

Read More »

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزارمیگا واٹ تک پہنچ گیا،لائن لاسز والے علاقوں میں12سے14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (پاکستان امیج )ملک میں بجلی کا شارٹ فال چارہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار جبکہ رسد 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ توسیع کے باعث تربیلا کے 8 پاور یونٹ بند ہیں۔ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ذرائع کے …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کامختلف پراجیکٹس کا دورہ ، کورنگی کاز وے پر کچرا ڈمپ کرنے کی اجازت دینے پر ایس ایچ او معطل

کراچی(پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری مختلف پراجیکٹس کا دورہ کیا، صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر شاہ، سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ہمراہ تھے۔مراد علی شاہ نے …

Read More »

’کرغزستان والوں نے جو مارا، وہ ہمارے دل میں ہے لیکن اس سے زیادہ دکھ ہمیں تب ہوا جب۔ ۔ ۔‘ بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلباء نے وزیرداخلہ کو شکایت لگادی

لاہور(پاکستان امیج)بشکیک سے لاہور پہنچنے والے طلبا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستانی سفیر کی شکایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کرغزستان سے 180مسافر لاہور پہنچے جن میں 30طلبا بھی شامل تھے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے طلبا کا استقبال کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبعلم نے کہاکہ ہمیں کرغزستان والوں نے جو …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خصوصی طیارے 130پاکستانی طلبہ کو لیکر پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی طیارے کے تمام تراخراجات حکومت پاکستان ادا کرے گی،وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستانی طلبہ اور ان کے خاندانوں کیساتھ رابطے میں رہا جائے۔

Read More »

دہری شہریت والے نگران وزراءاور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویڑن کو 15 نومبر 2023 تک دہری شہریت رکھنے والے سابق نگران حکومت کے وزراء ، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تفصیلات ایک ماہ میں پبلک کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ ”روزنامہ جنگ“ کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق کمیشن نے مختار احمد علی بنام کابینہ ڈویژن کیس کی سماعت …

Read More »