اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری فہد شبیر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے سے دائر کی،درخواست میں پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور اسحاق ڈار کو فریق بنایا گیا ہے۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ …
Read More »پاکستان
حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق مجوزہ پیکا ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی قانونی اصلاحات کمیٹی کی مجوزہ ترمیمی بل …
Read More »مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا
لاہور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا، ان کا کہنا ہے کہ ایم این ایز اور ایم پی ایز پولیس کے تبادلوں کی سفارش کرنا چھوڑ دیں، سیاسی تقرریوں پر پولیس پرفارم نہیں کرتی۔ پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نےکہا کہ ماضی میں گندم خریدنےمیں کرپشن …
Read More »زرتاج گل سے جھگڑا،سپیکر قومی اسمبلی نے طارق بشیر چیمہ کو سخت سزا سنا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معافی کے باوجود طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کیلئے معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر کی جانب سے اس حوالے سے اٹھایا جانے والا سوال ایوان نے منظور کرلیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان …
Read More »منڈی بہاالدین میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق
منڈی بہاالدین(پاکستان امیج) نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے اس پر موجود کار دریائے جہلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں دو خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔ ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان نے پیراں والا ضلع جہلم سے اپنی کار کشتی …
Read More »انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کےآغاز میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 …
Read More »حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے صبح ساڑھے 7 بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے۔ نئے اوقات فوری نافذ العمل ہوں گے اور گرمیوں کی …
Read More »ننھے وی لاگر محمد شیراز نے وی لاگنگ کو خیر باد کہہ دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے سب سے کم عمر اور ننھے وی لاگر محمد شیراز نے مداحوں کے بے حد پیار اور کامیابی حاصل کرنے کے بعد ویلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا۔ننھے شیراز نے اپنے یوٹوب چینل پر اپنا آخری وی لاگ پوسٹ کیا اور سوشل میڈیا کی دنیا سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔ شیراز نے اپنی ویڈیو …
Read More »اورنج ٹرین میں بے ضابطگیاں، نیب نے ایل ڈی اے سے ریکارڈ مانگ لیا
لاہور (پاکستان امیج ) اورنج ٹرین میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر نیب نے تفصیلات مانگ لیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریکارڈ کی فراہمی کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کو مراسلہ بھی لکھ دیا۔اورنج ٹرین کی تعمیر کے دوران خلاف ضابطہ ہونے والے کاموں پر نیب نے ریکارڈ طلب …
Read More »30 جون تک کیا ہونے جا رہا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا
راولپنڈی (پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے ایک بار پھر سیاسی پیشگوئیاں شروع کردیں ہیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عدالتی پیشی پر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ 30 جون سے پہلے سیاست میں بہت بڑا جوڈو کراٹے ہوگا، فتح حق کی ہوگی۔دبئی لیکس سے …
Read More »
Pakistan Image