پاکستان

آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹر میں تبدیل کرنے کی کوئی شرط نہیں،وزیر توانائی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹر میں تبدیل کرنے کی کوئی شرط نہیں،موجودہ صورتحال میں سولر سسٹم پر لگائی گئی قیمت کی ریکوری بہت کم مدت میں ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر وانائی نے کہاکہ جو بھی فیصلہ ہوگا سٹیک …

Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ،میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔ میٹرو بس انتظامیہ …

Read More »

خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی، درخواست نیب ترامیم کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید کوثر علی شاہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں کے پی حکومت کی جانب سے موقف اختیار کیا …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان اور ترکیہ نے دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات ہیں، ترکیہ کے وزیر …

Read More »

جناح ہاوس حملہ کیس: پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج

لاہور (پاکستان امیج ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت قبل از وقت قرار دے کر خارج کردی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف …

Read More »

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار300روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس سے بڑھ کر سونے کی قیمت 2لاکھ 50ہزار400روپے ہو گئی، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 972روپے اضافہ دیکھا گیا،10گرام سونے کی …

Read More »

آرمی چیف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات، وزیراعظم سے بھی ملیں گے

راولپنڈی (پاکستان امیج ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔آئی ایس پی آرنے کہا کہ …

Read More »

گیلانی خاندان میں 3 بھائی قومی اسمبلی میں،چوتھاایم پی اے بن گیا،انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

ملتان (پاکستان امیج)پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ این اے 148 ملتان کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سید علی قاسم گیلانی کے کامیاب ہونے کے ساتھ ہی پاکستان کی تاریخ کا ایک اور منفرد ریکارڈ بھی قائم ہو گیا ہے، تین بھائی قومی اسمبلی میں اور چوتھا بھائی …

Read More »

ہتک عزت بل کا معاملہ: تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندے آج پنجاب اسمبلی طلب

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب اسمبلی طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایات پر آج تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب اسمبلی بلا یا گیا ہے، صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے آج اسمبلی میں وزیر اطلاعات کے آفس میں …

Read More »

نان فائلرز کوسم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر کیا کرنا ہو گا ؟ ایف بی آر نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)نان فائلرز کوسم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر کیا کرنا ہو گا ؟ ایف بی آر نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے نان فائلرز کو ایک بار پھر تنبیہ کی ہے کہ وہ سم کی بندش سے بچنے کیلئے فوری طور پر گوشوارے جمع کرائیں۔ “جنگ …

Read More »