پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف ایران روانہ ہو گئے،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے،وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام …

Read More »

القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوتی ہے تو یہ سیاسی انتقام ہوگا،شیر افضل مروت

پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوتی ہے تو یہ سیاسی انتقام ہوگا، اسی طرح کیسز اور سزائیں دیتے رہیں گے تو پھر اس کا نتیجہ احتجاج ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ …

Read More »

صحافتی تنظیموں سے اچھی مشاورت چل رہی تھی کہ اچانک۔۔۔؟عظمیٰ بخاری نے اندرونی کہانی سنا دی

کراچی (پاکستان امیج) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کسی قانون کو بغیر پڑھے کالا قانون نہیں کہا جاتا،پرانے قوانین اور پیکا ایکٹ پر صحافتی تنظیموں کے اعتراضات مدنظر رکھتے ہوئے ہتک عزت بل ڈرافٹ کیا گیا،بل کے حوالے سے کسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے نہ کوئی دباؤ ڈال سکتا ہے۔ ہماری صحافتی تنظیموں …

Read More »

چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،جسٹس سلطان تنویر احمد نے 7صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ پراسیکیوشن کی جانب سے پرویز الٰہی سے 41لاکھ روپے ریکوری کا کوئی جواز نہیں،وکیل کے مطابق پراسیکیوشن کو رقم برآمدگی …

Read More »

رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج ، کس کو ملزم نامزد کیا گیا؟ ایف آئی آر کا متن سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کے مرکزی جنرل سیکرٹری رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ تھانہ آبپارہ میں رؤف حسن کی مدعیت میں درج کیا گیا ،مقدمے میں چار نامعلوم خواجہ سراؤں کو نامزد کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

9 مئی کے مقدمات میں پراسیکیوشن و پولیس نے کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائیں: فواد چودھری

اسلام آباد (پاکستان امیج )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں۔ ایک بیان میں فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہر بندے کا ریٹ فکس تھا کس کو جیل میں ڈالنا ہے کس کو باہر نکالنا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ 9 مئی کے …

Read More »

محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

کراچی (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ شہر میں آج سے گرمی کی شدت مزید اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ …

Read More »

اوگرا نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا، فیصلہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا،جس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کیلئے اوسط قیمت 1404روپے 25پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوجبکہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کیلئے گیس کی اوسط قیمت 1635روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی …

Read More »

پنجاب اسمبلی بھرتیاں کیس؛ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتیاں کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جسٹس تنویر سلطان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے کیس میں تحریک انصاف کے صدرچودھری پرویز الٰہی کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،لاہور ہائیکورٹ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انٹربینک میں ڈالر 278روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278روپے 29پیسے پر بند ہوا تھا۔

Read More »