پاکستان

9 مئی کے 8 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے 8 مقدمات میں گرفتار کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ شاہ محمود کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی کسی بھی مقدمے میں گرفتاری کا کوئی جواز …

Read More »

سندھ،پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی برقرار، محکمہ موسمیات کا بارش سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)سندھ،پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر برقرارہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق موئن جودڑو میں 53، جیکب آباد52اور دادو میں 51ڈگری تک درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا،شدید گرمی کے باوجود بہت سے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے،جس سے عوام کی معمولات زندگی بری طرح متاثرہو گئے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف نے گوشت اور دودھ کی قیمت سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دودھ اور …

Read More »

بجٹ سے پہلے حکومت نے پیٹرول کے حوالے سے کیا فیصلہ کرنا ہے ۔۔؟ مصدق ملک نے کھل کر بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے ہمیں پیٹرول پر جی ایس ٹی کے نفاذ کا فیصلہ کرنا ہے ، آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ آمدنی کا ہدف پورا کریں ، کیسے کرنا ہے یہ ہمارا کام ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام …

Read More »

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلسل دوسرے روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا،مرغی کا گوشت 46 روپے فی کلومہنگا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 423 روپے ہو گئی ،زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 281 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 292 روپے …

Read More »

ہری پور: گرلز ہائر سیکنڈری سکول میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈکی گاڑیاں طلب

ہری پور(پاکستان امیج )گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سری کوٹ میں آگ لگ گئی جس نے پور اسکول اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعے کے دوران تقریباً 900 سے ہزار تک طالبات سکول میں موجود تھیں جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹی ایم اے ہری پور اورغازی سے …

Read More »

پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا:عارف علوی

کراچی(پاکستان امیج) سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں سابق صدر عارف علوی نے بیان میں کہا کہ بھاگنے والے راہ فرار اختیار کریں گے، جنہوں نے بیرون ملک راستے ہموار کیے ہوئے ہیں …

Read More »

کراچی میں رواں ہفتے مزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟

کراچی (پاکستان امیج ) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے دنوں میں موسم گرم ہوگا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے بتایا کہ 20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون …

Read More »

شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے کی 5 سالہ لڑکی سے شادی کر د گئی

شیخوپورہ (پاکستان امیج)شیخوپورہ میں 13 سال کے لڑکے اور 5 سال کی لڑکی کی شادی میں پولیس نے چھاپا مار کر ایک ملزم کو گر فتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ کی آبادی کوٹ نذیر میں 13 سالہ لڑکے اور 5 سالہ بچی کی شادی کردی گئی جس میں دونوں نابالغ بچوں کے والدین سمیت 8 …

Read More »

پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو ڈیڈ لائن دیدی

لاہور(پاکستان امیج ) پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اورفائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔ آٹا اور فائن میدا سستا ہوگیا مگر بیکری آئٹمز میں ایک روپے کی بھی کمی نہ ہوئی، مالکان …

Read More »