پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں لوڈ شیڈنگ، بجلی سے متعلق معاملات …

Read More »

پی ٹی آئی معاملات پر اظہار تشویش، جس کرب سے گزر رہا ہوں بتا نہیں سکتا: شہریار آفریدی

اسلام آباد (پاکستان امیج )پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے تحریک انصاف کے پارٹی معاملات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کچھ چیزیں ایسی ہو رہی ہیں جس پر چپ رہوں تو بہترہے، بانی …

Read More »

امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفیروں کی وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی،کویتی سفیر نے وزیراعظم کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد کا خط پیش کیا،خط میں امیر کویت کی جانب …

Read More »

پشاور؛ سکیورٹی فورسز کا حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،5دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید

راولپنڈی (پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز کے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5دہشتگرد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے، آپریشن میں کیپٹن سمیت 2جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو موثرانداز میں تلاش کیا،فائرنگ کے تبادلے …

Read More »

پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں،یوسف رضا گیلانی

لاہور(پاکستان امیج)قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سیاسی معاملات پر بات کرنے کیلئے ہم مذاکرات کیلئے حاضر ہیں،پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ صاف پانی کا مسئلہ اس وقت ملک کا …

Read More »

ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل بھیج دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس جیل بھیج دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ یاسمین راشد 5روز سروسز ہسپتال میں زیرعلاج رہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت اب مکمل ٹھیک ہے،اینٹی بائیوٹک کا کورس مکمل ہونے کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد کو …

Read More »

محاذ آرائی کے خاتمے کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے : رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ محاذ آرائی کے خاتمے اور عدلیہ سے متعلق امور کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم اور پوری پارٹی …

Read More »

کارکردگی کیخلاف ایم پی ایز کی شکایات کے انبار،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا

پشاور (پاکستان امیج) سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی کے خلاف ایم پی ایز نے شکایات کے انبار لگا دئیے ۔ وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے بانی چئیرمین سے ملاقات کے بعد کارکردگی کی بنا پر وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آج نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی …

Read More »

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 172 روپے کی کمی بعد 2 لاکھ …

Read More »

آئی ایم ایف نے حکومت کو گیس ٹیرف کے نفاذ سے الگ کرنیکا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )آئی ایم ایف نے ایک بار پھر حکومت کی جانب سے اوگرا کو گیس کی فروخت کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب اپنے آپ کو ٹیرف کے نفاذ کے معاملے سے الگ کرلینا چاہئے۔ سینئر حکومتی عہدیدار کے مطابق اس سے گیس کے گردشی قرض …

Read More »