سندھ،پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی برقرار، محکمہ موسمیات کا بارش سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)سندھ،پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر برقرارہے۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق موئن جودڑو میں 53، جیکب آباد52اور دادو میں 51ڈگری تک درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا،شدید گرمی کے باوجود بہت سے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی جاری ہے،جس سے عوام کی معمولات زندگی بری طرح متاثرہو گئے۔

دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *