لاہور (پاکستان امیج)حکومت نے نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا سلسلہ شروع کر دیاہے تاہم جن افراد کی سمیں بند ہو رہی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ اسے دوبارہ بحال کروا سکتے ہیں لیکن اس کیلئے کچھ ضروری ہدایات پر عمل کرنا ہو گا جو کہ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہیں …
Read More »پاکستان
چینی کمپنی کو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دیدی گئی
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے چینی کمپنی کو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دے دی۔ آج نیوز کے مطابق چودھری شافع حسین نے ویڈیو لنک کے ذریعے چینی کمپنی کے حکام سے ملاقات کی۔اس موقع پر چودھری شافع حسین نے کہا کہ پنجاب میں سولر انرجی سیکٹر …
Read More »وقت پورا ہونے پر بتاؤں گا صوبائی خودمختاری کیا ہے او ر اپنا حق کیسے لینا ہے،علی امین گنڈاپور
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ ہم نے مہلت دی ہوئی ہے،جب ٹائم پورا ہوگا پھر ان کو بتاؤں گا صوبائی خودمختاری کیا ہے او ر اپنا حق کیسے لینا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنے بجٹ کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہماری تیاری مکمل ہے اس لئے بجٹ پہلے …
Read More »بلدیاتی انتخابات 2025ء میں ہونے کا امکان ، مسلم لیگ (ن) نے اہم فیصلہ کر لیا
لاہور(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال اور فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 2025ء میں ہونے کا امکان ہے جس کی تاریخ کا اعلان قائد (ن )لیگ نواز شریف خود کریں گے۔ “جنگ ” نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ سال …
Read More »مرغی کا گوشت مزید سستا، فی کلو قیمت 400روپے سے کم ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج)چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 46 روپے کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی گوشت کی قیمت میں 46روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جس سے مرغی کا 400روپے سے کم ہو گیا،مرغی کا گوشت 46 روپے سستا …
Read More »ڈراؤنے خواب کس سنگین مرض کی نشانی ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں کا انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) خواب تو ہر فرد دیکھتا ہے مگر اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ بیشتر افراد ڈراؤنے خوابوں کو کیوں دیکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق درحقیقت ڈراؤنے خواب کسی آٹو امیون مرض کی ابتدائی علامت ہوسکتے ہیں۔آٹو امیون امراض میں ہمارے جسم کا مدافعتی نظام صحت مند خلیات پر حملہ آور ہو جاتا …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کیلئے اہم پیشرفت
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف کا بیان سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف وفد نے …
Read More »پاکستان فیڈرل یونین آف جنرنلسٹس نے بھی پیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان فیڈرل یونین آف جنرنلسٹس نے بھی پیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل عادل عزیز قاضی کے ذریعے درخواست دائر کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 21مئی 2024کو پیمرا کی جانب سے دو نوٹیفکیشنز کا اجرا ہوا،ٹی وی …
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات،سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی حاصل کرلی، سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدی وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر …
Read More »اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ و سیلون مالکن پر لاہور میں قاتلانہ حملہ، مزید تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (پاکستان امیج) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے سیلون کے باہر قاتلانہ حملہ ہوا ہے ،واضح رہے کہ زینب جمیل نے سال 2020 میں اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، اُنہوں نے کہا تھا کہ مجھے …
Read More »
Pakistan Image