پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل؛عدم پیشی پر ریٹرننگ افسر کو 15ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے عدم پیشی پر ریٹرننگ افسر کو 15ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں اسلام آباد سے پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی حلقے میں دھاندلی کیخلاف درخواست ہوئی،نوٹس کے باوجود ٹریبونل میں پیش نہ ہونے پر ریٹرننگ افسر …

Read More »

چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرینگے: وزیراعظم کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔ وہ اپنی زیر صدارت پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے جس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب سے پاک چین دو طرفہ معاشی تعلقات …

Read More »

پنجاب میں کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے: مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کھاد کی ضرورت اور دستیابی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی ڈیمانڈ اور پیداوار …

Read More »

نوازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشنز میں سابق وزیراعظم نوازشریف 6 سال بعد دوبارہ پارٹی صدر منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 …

Read More »

گھی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

لاہور (پاکستان امیج) یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کے صارفین کے لئے گھی 375 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوگا، عام صارفین …

Read More »

وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) تشکیل دے دی۔کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت وزیراعظم شہباز شریف خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کابینہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید …

Read More »

گرمی کی لہر برقرار، لاہور کا درجہ حرارت کہاں تک جانے کا امکان؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی کی لہر برقرارہے،شہر کا درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ ہے،گرمی کی شدت 42ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے،آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبہ بھر میں رواں ہفتے آندھی ، طوفان اور تیز …

Read More »

دعا گو ہوں اللہ عمران کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے: رانا ثنااللہ

لاہور(پاکستان امیج )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دعا گو ہوں اللہ عمران کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی سے ناراض نہیں ہیں، وفاق ہو یا …

Read More »

یکم جون سے بارشوں کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ بارشوں اور آندھی سے محتاط رہنے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ سے ٹریفک …

Read More »

بریڈ کی قیمت میں 70روپے تک کمی

لاہور(پاکستان امیج)حکومتی اقدامات کے باعث روٹی اور نان کے بعد بریڈ کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بریڈ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کر دی گئی،ڈی سی لاہور رافعہ حیدرکا کہنا ہے کہ بریڈ کی قیمتوں میں 50سے 70روپے تک کمی کی گئی …

Read More »