اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت 5جون کو شام5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ آئندہ مالی سال2024-25 کا وفاقی بجٹ 8جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ پر بحث کا آغاز 10 جون سے ہوگا، بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ …
Read More »پاکستان
نواز شریف کے عملی اور پارٹی سیاست میں واپس آنے سے کیا ہو گا ۔۔۔؟ مصدق ملک نے بتا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر پٹرولیم سینیٹر مصد ق ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کا عملی اور پارٹی سیاست میں واپس آنے سے سیاسی درجہ حرارت نیچے آئے گا، نواز شریف اسٹیٹسمین ہیں ان کے پارٹی صدر بننے سے سیاسی گفتگو کے دروازے کھلیں گے، میرا گمان ہے نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کو اشارہ کردیں تو …
Read More »پشاور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری مشتعل، موٹروے بندکردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
پشاور (پاکستان امیج)ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر ہے جہاں مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام نے احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین …
Read More »وزیر آبپاشی نے پانی چوری کے خاتمے اور کسانوں کے مسائل کے حل کیلیے آڈیو پیغام جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب کاظم پیرزادہ نے محکمہ آبپاشی کے افسران کیلئے آڈیو پیغام جاری کیا۔ وزیر آبپاشی پنجاب کاظم پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ٹیل پر پانی پہچانے والے افسران قابل تعریف ہیں۔ تمام افسران فیلڈ میں نکلیں اور اپنی نہروں کی ٹیلوں پر پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔ پانی چوری کے خاتمے کے لئے اپنی کوششیں …
Read More »آج ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ہے ؟
لاہور(پاکستان امیج )آج 28 مئی کو بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی، جھکڑ چلیں گے او ربارش ہوگی جس کی وجہ سے شدیدگرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔بارشیں بلوچستان کے مختلف علاقوں …
Read More »ذوالفقار علی بھٹو کی کوششوں سے پاکستان ایٹمی ریاست بنا، قائم مقام صدر
اسلام آباد(پاکستان امیج)قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آج کے دن ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو تسلیم کرتے ہیں، ہمیں اپنے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کا بھی اعتراف کرنا ہوگا۔ یومِ تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے دن پاکستان کامیابی سے اپنی ایٹمی صلاحیت …
Read More »ٹریک اینڈ ٹریکس کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں،چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہاہے کہ ٹریک اینڈ ٹریکس کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں،نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فنانس بل میں اقدامات کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے آئندہ بجٹ تجاویز پر غیررسمی گفتگو …
Read More »جہاں لوگوں کے پاس کھانے کو نہیں وہاں لوڈشیڈنگ کرتے ہیں: عدالت کے الیکٹرک پر برہم
کراچی(پاکستان امیج )سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں لوگوں کے پاس کھانے کو نہیں وہاں لوڈشیڈنگ کرتے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین نے جمشید کوارٹر جہانگیر روڈ پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کےخلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں درخواست گزار سمیت وکیل کے الیکٹرک …
Read More »عالمی منڈی میں سونا مہنگا،پاکستان میں بھی قیمت میں اضافہ ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونا مہنگاہونے کے باعث پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 2343 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس سے سونا مہنگا ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 686 …
Read More »آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان ہے،سگریٹ پیکٹ پر ایف ای ڈی میں 15سے 19فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع وزارت صحت کاکہنا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے پر سفارشات مرتب ہو رہی ہیں،وزارت صحت کو سگریٹ پر ٹیکسز کی سفارشات بھجوائی گئیں ہیں …
Read More »
Pakistan Image