راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی میں مصریال روڈ پر ایل پی جی سلنڈر ری فلنگ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے 6افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Read More »پاکستان
لاہور میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ، درجہ حرارت کتنا ہوگیا؟ محکمہ موسمیات کااہم بیان
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا،شہر کا درجہ حرارت 44ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نےشہرمیں ہیٹ ویوکےخدشات ظاہرکردیئے،ماہرین نے شہریوں کو گرم لو سے بچاؤکیلئے احتیاط کی تاکید کر دی،ماہرین کاکہنا ہے کہ شہر میں گرمی کی شدت کا احساس 48ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا۔
Read More »کن ممالک میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی؟
اسلام آباد (پاکستان امیج)دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی یوں ایشیا، امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی تاہم پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔بوہری برادری کی جانب …
Read More »پاکستان کے کس شہر میں سب سے پہلے اور کس شہر میں سب سے آخر میں نماز عید ادا کی جائے گی؟ جانیے
لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17جون بروز سوموار کو منائی جائے گی،ملک کی تمام بڑے شہروں کی اہم مساجد میں نماز عید کے اجتماعات کس وقت ہوں گے ، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سب سے پہلے نماز عید پشاور کی جامع مسجد حاجیان سرکلر روڈ پر صبح …
Read More »سپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو کتنی آمدن ہوئی؟ ادارے کی عید ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج)کراچی سے چلائی گئی 3 عید سپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو 1 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر 3 سپیشل عید ٹرین کراچی سے روانہ کیں، پہلی عید سپیشل ٹرین 14 جون کو پشاور روانہ ہوئی، دوسری 15 جون کو دوپہر ایک بجے روانہ …
Read More »وزیراعظم کا تاجکستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، امن و استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، وزیر اعظم نے تاجک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کو سراہا۔دونوں رہنمائوں نے …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ؛اسلام آباد میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کی، اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے …
Read More »بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے خبیر پختونخوا کے بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے 18 سے 22 جون …
Read More »ضلع کرم ؛بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق،4کی حالت تشویشناک
ضلع کرم(پاکستان امیج)ضلع کرم میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے،جن میں 4افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے کار …
Read More »خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق،14 زخمی
خیرپور (پاکستان امیج )خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر بس الٹنے کے باعث ڈرائیور سمیت 4 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس تیز رفتاری اور اوورٹیکنگ کے باعث الٹی، زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مسافربس کراچی سے سکھر …
Read More »
Pakistan Image