لاہور(پاکستان امیج)گورنر خپبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں کیلئے نکالنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے، اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا چا ہئے،مسائل حل کرنے کیلئےپارلیمنٹ بہتر فورم ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور فیصل کریم کنڈی نے عزیز الرحمان …
Read More »پاکستان
موجودہ حکومت کی اسی سال تبدیلی : رہنما پیپلز پارٹی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں کیونکہ مشکل بجٹ کے بعد مزید خرابی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے اے آروائی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ مجھے ہرچیز کاپتہ ہے، اس لئے ن …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر ثانی کے تھے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق 15 مئی کو عوام کو دیا گیا ریلیف 15 روپے …
Read More »گورنر سندھ نے شہریوں میں موٹرسائیکلیں بانٹ دیں
کراچی(پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سینکڑوں افراد میں امدادی چیکس، موبائل فونز اور اسٹریٹ کرائمز سے متاثرہ ایک ہزار سے زائد افراد کو بائیکس دی گئیں۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ یہ سب کار خیر اپنی ذاتی حیثیت اور مخیر حضرات کے تعاون سے کیا جارہا ہے، …
Read More »بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ کا ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم
لندن(پاکستان امیج)پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا،محسن نقوی سنٹرز میں موجود اوورسیز پاکستانیوں سے بھی ملے اور مسائل پوچھے،برطانیہ …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپےکم ہو کر 2 لاکھ6 …
Read More »وزیر اعلیٰ کے پی 9 مئی کے اصل ملزم ، تمام ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے:گورنر فیصل کریم کنڈی
لاہور (پاکستان امیج)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے جو اصل ملزم تھے وہ تو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ بن گئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے کے پی میں لوڈشیڈنگ کم کی، وزیراعظم سے صوبے کے مسائل …
Read More »ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن ان کی کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے صوبے میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن ان کی کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ امید ہے ہر ڈی سی کام کرے گا، واضح فرق نظر آنا چاہیئے۔ آج نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پرائس کنٹرول اور دیگر …
Read More »ملک کا بڑا حصہ آج بھی شدید گرمی جھیلے گا مگر بارش کہاں متوقع ہے؟ جانئے
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ آج نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک کا بڑا حصہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور …
Read More »میری عزت نفس مجروح ہوئی ،میں اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گا ، میری ساری زندگی اس کی واضح مثال ہے ، شیر افضل مروت نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل خان مروت نے واضح کردیا ہے کہ انہیں پاکستان تحریک انصاف کی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر سلمان اقبال نامی ایک صارف نے شیر افضل مروت سے کہا کہ ’مجھے ایک بات سمجھ …
Read More »
Pakistan Image