پاکستان

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان نے لیڈر شپ اور وکلا کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لیڈر شپ اور وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود سپرٹینڈنٹ جیل وکلاء اور …

Read More »

پی ٹی آئی کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کی ہے،وکیل سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ صرف عدالت کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں کہ درخواست دائر کر دی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے الیکشن کمیشن وکیل کو ہدایت کی کہ تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق لسٹ آج مہیا کر دیں،وکیل سکندر …

Read More »

عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دن تین بجے فیصلہ سنانے کا وقت مقرر کر …

Read More »

چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی میں صلح، قیصرہ الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں صلح کی خبروں پر قیصرہ الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے خاندانی صلح کی تردید کردی،ان کا کہناتھا کہ چودھری شجاعت حسین کا پرویز الٰہی کی رہائی میں کوئی کردار …

Read More »

تناؤ کا ماحول چل رہا ہے جو جمہوریت کیلئے اچھا نہیں ، خطرے کی گھنٹیاں بج سکتی ہیں: خواجہ آصف بھی بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔75سال میں امریکہ نے یہاں دخل اندازی کی اس کے نتائج ہم دہشتگردی کی صورت میں بھگت رہے ہیں ، امریکہ میں یہ سال الیکشن کا ہے ایوان نمائندگان کو اس سال مال سمیٹنا ہے، یہ فنڈنگ لینے کیلئے مختلف …

Read More »

چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی میں ملاقات،خاندانی تعلقات بحال

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ق کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین سے پرویز الٰہی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات بحال ہو گئے۔

Read More »

اردو والی دستاویزات میں حامد رضا نے نہیں لکھا کہ بطور آزاد امیدوار انتخابات میں اترنا چاہ رہا ہوں ،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ اردو والی دستاویزات میں حامد رضا نے نہیں لکھا کہ بطور آزاد امیدوار انتخابات میں اترنا چاہ رہا ہوں ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس …

Read More »

آزادی مارچ کیس؛ عمران خان، شاہ محمود اور دیگر کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر پارٹی قیادت پر آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ درخواست بریت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کی،دوران سماعت پی ٹی آئی کے وکلاء سردار مصروف اور آمنہ علی …

Read More »

پی ٹی آئی فوج کے ساتھ مذاکرات کر کے درمیانی راستہ نکالے:شیخ رشید

راولپنڈی (پاکستان امیج )سابق وفاقی وزیرِ داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ فوج کے ساتھ مذاکرات کر کے درمیانی راستہ نکالا جائے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کو یہ مشورہ شیخ رشید نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دیا ہے۔ان کا کہنا …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کا امکان

لاہور (پاکستان امیج)حکومت نے حال ہی میں بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیاہے اور اب اس کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی بھی باری آ گئی ہے ، اسی سلسلے میں آئندہ ماہ سے پٹرول اور ڈیزل 7 سے 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران عالمی منڈی میں …

Read More »