گوادر(پاکستان امیج)غیرقانونی مسقط جانے کی کوشش میں سمندر میں پھنسے 17پاکستانیوں کو ریسکیو کر لیا گیاجبکہ 3بھوک پیاس کے باعث انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی سی گوادر نے کہاکہ کشتی خراب ہونے کے باعث تمام پاکستانی ایرانی حدود کے قریب سمندر میں بھٹک گئے تھے ،ماہی گیروں نے بھٹکے ہوئے پاکستانیوں کوریسکیو کیا …
Read More »پاکستان
حکومت نے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا تھا ؟ لطیف کھوسہ نے حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت نے 28 مئی کو سائفر کیس فیصلے کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیاورنہ مسلم لیگ (ن) نے اس دن پہلے کبھی چھٹی کا اعلان نہیں کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عدت کیس …
Read More »بانی پی ٹی آئی کو مقدمے کا تمام ریکارڈ فراہم کیا جائے،چیف جسٹس پاکستان، خواجہ حارث کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی کو مقدمے کا تمام ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کر دی اور وکیل خواجہ حارث کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت مکمل ہو گئی، حکومتی وکیل مخدوم علی خان …
Read More »پنجاب میں ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت کہاں تک جا پہنچا ؟ جانیے
لاہور ( پاکستان امیج )پنجاب میں ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار ,بدھ کے روز درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 47 ڈگری تک رہا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز رحیم یار خان ،قصور اور بھکر میں 47 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں 45 ڈگری تک درجہ حرارت رہا …
Read More »پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نوکا فیصلہ
پشاور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ و صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پارٹی کی مکمل تشکیل نو کررہے ہیں جس کی ذمہ داری اضلاع کے صدور کو دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں ایم این اے ارباب …
Read More »پاکستان کا خیرسگالی کا اقدام، انسانی سمگلنگ کی شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہا، واہگہ بارڈر پر حکام کے حوالے کردیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والی ایک خاتون اور ان کے کم سن بیٹے سمیت بھارت کے 4 شہریوں کو رہا کر کے لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیرسگالی کے طور پر رہائی پانے والے بھارتی شہریوں میں شامل وحیدہ بیگم اور …
Read More »9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
اسلام آباد(پاکستان امیج) فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور …
Read More »ملک بھر میں جون سے معمول سے زائد بارشوں کا امکان
کراچی(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔ رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا۔ محکمہ موسمیات …
Read More »ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 4 ٹیکنیکل کمیٹیاں بنادیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلیے 4ٹیکنیکل کمیٹیاں قائم کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمیٹیاںکنسلٹنٹ فرم کو ٹیکنیکل ان پُٹ فراہم کریں گی ،کمیٹیوں کیلیے ٹرمز آفس ریفرنس بھی جاری کردیے گئے ہیں، دستیاب دستاویز کے مطابق چیئرمین ایف …
Read More »نیب ترامیم کیس، عمران خان سپریم کورٹ میں پیش، کس رنگ کے کپڑے پہن رکھے ہیں ؟ جانئے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان آج بھی خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے اور انہوں نے رائل بلیو رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے جبکہ اس کے ساتھ گہرے نیلے رنگ کی جینز زیب تن کی ہوئی …
Read More »
Pakistan Image