اسلام آباد(پاکستان امیج) این اے 48اور این اے 46اسلام آباد میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر کی عدم پیشی پر الیکشن ٹریبونل نے کہاکہ آج بھی ریٹرننگ افسر نہیں آئے، کل والا آرڈر کرتے ہیں، 15ہزار جرمانہ عائد کرتے ہیں۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ چھوٹی چیزوں پر جھگڑا نہیں کریں جو مین چیز ہے …
Read More »پاکستان
بجلی مزید مہنگی ہو نے کا امکان، پریشان کن خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج) بجلی ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے ماہ اپریل کے ایف سی اے کی مد میں درخواست دائر کر رکھی ہے، من و عن منظوری سے صارفین پر 34 …
Read More »سعودی عرب جانیوالی پرواز سے بحریہ ٹاؤن کے 3 عہدیداروں کو آف لوڈ کرنے کا انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج) سعودی عرب جانے والی پرواز سے بحریہ ٹاؤن کے تین عہدیداروں کو ’آف لوڈ‘ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس بارے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت متوقع ہے ، ریٹائرڈ بریگیڈیئرز طاہر بٹ اور ظفر اقبال شاہ اور منظور حسین مغل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دائر تین الگ الگ درخواستوں …
Read More »عمران خان تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد …
Read More »قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹریبونل بنانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی گئی
لاہور(پاکستان امیج)پی پی 32سے امیدوار قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹریبونل بنانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی پی 32سے امیدوار قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹریبونل بنانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی،عدالت نے درخواست …
Read More »نوازشریف اور مسلم لیگ ن نے جس سیاست کا چناؤ کیا اس سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینئر سیاسی رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مسلم لیگ ن نے جس سیاست کا چناؤ کیا اس سے اتفاق نہیں کرتا، جب تک لانے والے چاہیں گے حکومت چلے گی، کسی کے لیے ماحول بنانے کے حق میں نہیں ہوں، عوام کی رائے کے حق میں ہوں۔ اسلام …
Read More »شکایت کنندہ اور ان کے وکیل ہمیشہ کسی نہ کسی بہانے کارروائی کو تاخیر کا شکار کرنے کی کوشش کررہے ہیں. جج شاہ رخ ارجمند
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط اپنے چیمبر میں بیٹھ کر لکھا جس کے متن کے مطابق وہ سمجھتے ہیں کہ ان پر مخصوص اعتراض اٹھائے جانے کے بعد اپیلوں پر فیصلہ کرنا مناسب نہیں ہو گا. جج نے خط میں لکھا کہ شکایت کنندہ اور اس کے وکیل نے …
Read More »عمران خان کیخلاف بوگس کیسز چل رہے ہیں میری دعا ہے فیصلہ میرٹ پر ہو،زرتاج گل
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءزرتاج گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف بوگس کیسز چل رہے ہیں ،میری دعا ہے سب کیسز کا میرٹ پر فیصلہ ہو ،میرا لیڈر تو اسی ملک میں ہے اور اپنے کیسز اور عوام کا دفاع کر رہا ہے،پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کیخلاف اتنے عرصے سے بے بنیاداوربوگس مقدمات …
Read More »پیٹرولیم ڈویژن نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت کے پیٹرولیم ڈویژن نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے بتایاگیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کھاد کارخانوں کو مکمل قیمت پر گیس کی فراہمی کے لیے ہدایت کی ہے اور وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کی نگرانی کا ٹاسک پیٹرولیم ڈویژن کو سونپ …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پتوکی میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا
لاہور (پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پتوکی میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیکرٹری صحت سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے وزراءاور محکمہ صحت کے حکام کو فوری طور پر پتوکی پہنچنے کی ہدایت کردی۔اس موقع پروزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت …
Read More »
Pakistan Image