پاکستان

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق جون، جولائی اور اگست کے بلز پر ہوگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے …

Read More »

سم بلاکنگ کام کر گئی، 30 مئی تک کتنے تاجروں نے رجسٹریشن کروا لی ؟ حیران کن اعدادو شمار

اسلام آباد(پاکستان امیج) 30 مئی تک 21870 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی جب کہ تاجر دوست سکیم اورسم بلاکنگ کے تحت رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد17 ہزار 569ہوگئی۔ ایف بی آر کے مطابق 30مئی تک تاجر دوست اور سم بلاک کے باعث رجسٹرڈ ہونے والے لوگوں کی کل تعداد21 ہزار870 ہوگئی، اعدادوشمار کے مطابق30 مئی تک کراچی میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی …

Read More »

عطاء تارڑ عمران خان کے انٹرویو اور جیل میں دستیاب سہولیات کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے لے آ ئے

کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ عمران خان ریاست مخالف جب بات کرتے ہیں اس پر جب ردعمل آتا ہے پیچھے ہٹ جاتے ہیں ، عمران خان اگر جیل میں ہیں تو انہوں نے مہدی حسن کو کیسے انٹرویو دے دیا۔ مہدی حسن دنیا میں بڑے مقبول صحافی ہیں اکثر اسلامو فوبیا کو کاؤنٹر کرتے نظر …

Read More »

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

اسلام آباد، لاہور (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت …

Read More »

’ پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ‘ نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی حج پرواز کو ہائی ٹمپریچر کی وارننگ کے باعث ہنگامی طور پر ریاض ائیرپورٹ پر لینڈ کرا لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی …

Read More »

ابھی نندن کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو فون کر کے کیا کہا تھا ؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پاکستان امیج )سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےانکشاف کیاہے کہ ابھی نندن کےمعاملے پر ڈونلڈٹرمپ نےبانی پی ٹی آئی کوفون کیا تھا، سابق صدر ٹرمپ نے تناؤ کم کرنے کا کہا تھا۔ نجی ٹی وی ’ آج نیوز‘ کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہناتھا کہ سابق صدر ٹرمپ نے ابھی نندن کےمعاملےپرعمران خان کو …

Read More »

نوجوان بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو تین سال بعد آزاد کشمیر سے گرفتا ر کر لیا گیا

لاہور (پاکستان امیج)اٹلی میں اپنے اہل خانہ کے ہاتھوں 2021 میں قتل ہونے والی ثمن عباس کی والدہ کو تین سال بعد آزاد کشمیر سے گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی اخبار ’ ڈان ‘ کی رپورٹ کے مطابق 18 سالہ ثمن عباس 30 اپریل 2021 کو اطالوی شہر ریگیو ایمیلیا سے لاپتا ہوگئی تھی، جن کی لاش نومبر 2022 میں …

Read More »

وزیراعظم کی بجلی کے 200 یونٹس استعمال کرنیوالوں سے متعلق اہم ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کی پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ وزیراعظم نے 200 یونٹس استعمال کرنےوالوں کے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے سبسڈی حکومت برداشت کرے گی، 2 کروڑ پروٹیکٹڈ صارفین کو بجٹ میں بجلی …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کے عہدیداروں کو طیارے سے آف لوڈ کیوں کیا؟ حکومت نے وضاحت کیلیے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو یہ بتانے کے لیے مزید وقت مانگا کہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے 3 قریبی ساتھیوں کو حال ہی میں بیرون ملک جانے سے کیوں روکا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب جانے والی پرواز سے بحریہ ٹاؤن کے تین عہدیداروں کو ’آف لوڈ‘ کیے جانے کا انکشاف ہوا تھا۔ …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کی کمرہ عدالت میں موجودگی کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی

اسلام آباد(پاکستان امیج)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کارروائی کے 4 جون تک ملتوی کردی گئی۔ نیب ٹیم آج 9 گواہوں کو لے کر کمرہ عدالت میں پیش ہوئی تھی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا …

Read More »